Maa baap ke sath bhalayi karte raha karo ❤️
The study of Islam
The word “Islam” literally means ”peace” and “submission” – meaning, peace with humanity ☪️☪️☪️
Ek din hame bhi jana hai iss dunya se 😞
Jo tum mangna chahte ho na wo tumhe zaroor milega 👌🤲
Shaitan insan ka khula dushman hai 🤔
Iss video ko last tak zaroor dekhe jazakallah🎉
07/09/2025
🌙 *آج رات چاند گرہن میں کیا اعمال کریں*🌙
8:28 بجے → چاند کی روشنی مدہم ہونا شروع
9:27 بجے → جزوی گرہن کا آغاز
10:31 بجے → مکمل گرہن کا آغاز
11:12 بجے → چاند گرہن اپنے عروج پر
1:55 بجے (8 ستمبر) → گرہن اختتام پذیر
🌑 *سورج اور چاند گرہن کی حقیقت*
یہ اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کی نشانیاں ہیں۔ جس رب نے سورج کو روشنی دی اور چاند کو چاندنی بخشی، وہی رب جب چاہے ان کو ماند کر دے۔ یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
🕌 *رسول اللہ ﷺ کی رہنمائی*
آپ ﷺ نے فرمایا
"سورج اور چاند کسی کے مرنے یا جینے کی وجہ سے گرہن میں نہیں جاتے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں۔ جب تم انہیں دیکھو تو نماز پڑھو، دعا کرو اور اللہ سے استغفار کرو یہاں تک کہ گرہن ختم ہو جائے۔( ✍️صحیح بخاری 1063)
06/06/2025
Wishing you peace, prosperity, and endless happiness on this blessed occasion❤️☪️
Sukun wali jagah 😌
13/04/2025
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Delhi