حسن خاتمہ (اچھی موت) کی سات نشانیاں
हुस्ने खात्मा की सात पहचान
Husn-E-Khatma Ki 7 Pahchan
Husn e Khatma Ki 7 Pahchan
अच्छी मौत की खूबियां
हुस्न-ए-खतमा की पहचान
#
Dare arqam online education centre
*Dar-e-arqam online education centre*
In view of the current situation, Dar-e-arqam Online Education
Raston k Huqooq
راستوں کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں
लोग रास्ते के हुकूक नहीं जानते
सड़क के अधिकार और हमारी ज़िम्मेदारियाँ
90% लोग सड़क के अधिकारों से अनजान हैं!!
11/04/2022
Please like page
*دار ارقم آن لائن ایجوکیشن سینٹر*
موجودہ دور کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے دار ارقم آن لائن ایجوکیشن سینٹر نے مناسب فیس کے ساتھ آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں مندرجہ ذیل مضامین کی تعلیم کا نظم ہے
1 نورانی قاعدہ مع تجوید
2 ناظرہ قرآن مع تجوید
3 حفظ قرآن مع تجوید
4 ترجمہ قرآن مع عربی گرامر
5 تفسیر قرآن
6 فارسی پڑھنا اور بولنا
7 اردو لکھنا اور پڑھنا
8 عربی گرامر (نحو وصرف)
9 عربی بول چال
10 شرعی مسائل سے متعلق سوالات و جوابات
اس میں بچوں اور بڑوں کے علاوہ خواتین بھی داخلہ لے سکتی ہیں خواتین کیلئے معلمات کا باقاعدہ نظم ہے. داخلے فی الحال جاری ہیں، خواہشمند حضرات نیچے دیے گئے نمبر پر وا ٹس ایپ یا کال کریں اور خود بھی علم حاصل کریں اور بچوں اور گھر والوں کو بھی گھر بیٹھے دینی تعلیم سکھائیں
*ماہر و تجربہ کار معلمین کا نظم ہے*
*مزید معلومات کیلئے نیچے دے گئے نمبر پر رابطہ فرمائیں*
واٹساپ نمبر
6397479144
منجانب، مفتی احمد ارشد خان قاسمی
امام و خطیب مسجد شہاب بٹلہ ہاؤس
ڈائریکٹر *دار ارقم آن لائن ایجوکیشن سینٹر*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Delhi
110025