RBI School Pali

RBI School Pali

Share

The School With A Great Mission

Photos from RBI School Pali's post 15/05/2026

14/05/2026

11/05/2026

08/05/2026

آج R.B.I School, Pali کے لیے نہایت خوشی اور سعادت کا موقع رہا کہ
دارالعلوم سعیدیہ، پवई ممبئی کے ناظمِ اعلیٰ
حضرت مفتی محمد شہاب الدین قاسمی صاحب
نے ہمارے ادارے میں تشریف لا کر اپنا قیمتی وقت عنایت فرمایا۔
حضرت والا کے ساتھ تعلیم، دینی تربیت، اخلاقی اقدار اور موجودہ تعلیمی حالات پر نہایت مفید گفتگو ہوئی۔
آپ کی دعائیں، قیمتی مشورے اور شفقت بھری رہنمائی ہمارے لیے سرمایۂ افتخار ہیں۔
حضرت مفتی صاحب تقریباً 31 سال سے ممبئی میں علمِ دین اور تعلیمی خدمات کو انجام دے رہے ہیں۔
آپ کی یہ بے مثال خدمات یقیناً نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
اس موقع پر جناب بابو ایوب صاحب اور نصر نواب بھی موجود رہے۔
حضرت والا نے ممبئی تشریف لانے کی خصوصی دعوت بھی عنایت فرمائی۔
🌺 R.B.I School کی جانب سے حضرت والا کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ
اللہ تعالیٰ حضرت کو صحت، عافیت، لمبی حیات اور مزید دینی و تعلیمی خدمات کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
📍 R.B.I School, Pali
“The School With A Great Mission”
🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Darbhanga?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Darbhanga