Darul Uloom Sabilul Falah Jale

Darul Uloom Sabilul Falah Jale Darululoom Sabilul falah jale

اس وقت دارالعلوم سبیل الفلاح جالے  کے بجلی کا بل ہر ماہ 20000/ہزار روپے زائد آرہا ہے جس کی وجہ سے بسا اوقات تعلیم میں دش...
24/04/2026

اس وقت دارالعلوم سبیل الفلاح جالے کے بجلی کا بل ہر ماہ 20000/ہزار روپے زائد آرہا ہے جس کی وجہ سے بسا اوقات تعلیم میں دشواری پیش آتی ہے مشورے سے یہ بات طے پائی کہ بجلی کے بل کی ادائیگی ہرماہ بہت مشکل ہوتا جارہا ہے اس لئے شولر کا نظام بنایا جائے تاکہ بچوں کی تعلیم کے لئے بروقت بجلی فراہم کیا جاسکے اور مسجد کے حلقے کو فوری طور پر شولر فراہم کیا جائے جس میں تین کیلو وارڈ کی ضرورت ہے اور اس کی کل قیمت تخمینا دولاکھ ساٹھ ہزار روپے ہے
ہمیں امید ہیکہ اللہ اس کام کو جلد از جلد پورا کردے گا
صاحب خیر حضرات کی توجہ کی ضرورت ہے
صاحب خیر حضرات تعاون کر کے رسید حاصل کرلیں

سیٹ محدود ہے
27/03/2026

سیٹ محدود ہے

07/03/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 MH Sarwar, Md Akbar Ali, Mohammad Ammar ...
03/03/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 MH Sarwar, Md Akbar Ali, Mohammad Ammar Abbasi, Shajid Jalwi

دارالعلوم سبیل الفلاح، جالے دربھنگہ (بہار)الحمدللہ! ادارہ میں دینی و عصری تعلیم کا کامیاب سلسلہ جاری ہے۔ غریب و نادار طل...
24/02/2026

دارالعلوم سبیل الفلاح، جالے دربھنگہ (بہار)
الحمدللہ! ادارہ میں دینی و عصری تعلیم کا کامیاب سلسلہ جاری ہے۔ غریب و نادار طلبہ کی تعلیم، رہائش اور کھانے کا مکمل انتظام کیا جاتا ہے، آئیے! اس کارِ خیر میں حصہ لے کر صدقۂ جاریہ کا ذریعہ بنیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی ایک طالب علم کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتا ہے۔
📞 رابطہ نمبر:
8294540350
9835411549

24/02/2026
دارالعلوم سبیل الفلاح، جالے دربھنگہ (بہار) دینی و عصری تعلیم کے فروغ میں مصروفِ عمل ہے طلبہ کی تعلیم، رہائش اور دیگر ضرو...
24/02/2026

دارالعلوم سبیل الفلاح، جالے دربھنگہ (بہار) دینی و عصری تعلیم کے فروغ میں مصروفِ عمل ہے طلبہ کی تعلیم، رہائش اور دیگر ضرور اخراجات کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ آپ اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے اس کارِ خیر میں حصہ لیں۔ آپ کا معمولی تعاون بھی طلبہ کے روشن مستقبل کا سبب بن سکتا ہے۔ آئیے! مل کر دین کی خدمت کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
📞 رابطہ: (8294588853 )

کلینڈر 2026
16/02/2026

کلینڈر 2026

Address

Darbhanga
847302

Telephone

8294540350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Sabilul Falah Jale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darul Uloom Sabilul Falah Jale:

Shortcuts

Share

Category