21/05/2025
Madrasa Rahmania Niswan Educational And Welfare Trust
Madrsa rahmania niswan educational@welfare Trust is government regesterd foundation. Trust runs fre
21/05/2025
14/10/2024
23/جولائی 2024 جمال پور ضلع دربھنگہ بہار۔ جناب عون احمد و عین احمد ساکن مجہول ضلع سھرسہ کے والد محترم الحاج ماسثر ثناءاللہ صاحب کے انتقال پر مدرسہ رحمانیہ نسواں جمال پور کے خادم وصی اللہ رحما نی نےگہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہویے کہا آج صبح یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا جناب عون احمد و عین احمد کے والد اس دنیا سے داربقاکی طرف کوچ کرگئے آنا للہ و انا الیہ را جعون اللہ تعالیٰ کا نظام ھے دنیا میں جتنی بھی مخلوق ہے ان سب کو ایک نہ ایک دن موت آنی ہے یہ ایک حقیقت ہے ہر جاندار کو موت کا مزا چکھنا ہے ہمیشہ رہنے والی ذات صر ف اللہ رب العزت کی ہے یہ جان اللہ تعالیٰ کی طرف سے نعمت ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک مدت ور وقت مقرر ہے وقت کے آجانے پر وہ چیز اس دنیا سے اٹھا لی جاتی ہے والد کا سایہ سر سے اٹھ جانا بہت بڑا صدمہ ہے جسکی تلافی ممکن نہیں جناب عون احمد و عین احمد کے والد مرحوم نہایت رحم دل اور صوم صلوۃ کے پابند تھے علماءکرام کی عزت اور چھو توں پر شفقت کیا کرتے تھے غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ بطور خاص عون احمد و عین احمد سے تعزیت کرتے ہویے دعا گو ہوں کہ اللہ رب العزت مرحوم کی بال بال مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے مدرسہ رحمانیہ نسواں جمال پور کے ناظم اعلیٰ مولانا سفیان احمد قاسمی نے کہا موت ایک اٹل حقیقت ھے جس سے کسی کہ انکار نہیں عون احمد و عین احمد کے والد کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا کچھ ہی دیر میں مدرسہ کے طرف سے قرآن خوانی کااہتمام کیا گیا تمام اساتذہ کرام و طلبہ عزیز کے طرف سے مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا ءیں مانگی گئیں مصیبت کی اس گھڑی میں ہم لوگ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اظہار تعزیت کرنے والوں میں مدرسہہ رحمانیہ نسواں جمال پور ودارالقر ن جگسوں کے استاذ مولانا طالب ندوی حافظ ابو بکر حافظ عرش عالم ایم ڈی سعد اللہ محمد صدام سیف اللہ چیرمین حافظ مقصود انیس آحمد شمس عالم و دیگر لوگوں نے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے اور مغفرت کی دعاء کی ہے قاری وصی اللہ رحما نی خادم مدرسہ دارالقرآ ن جگسوں زیر نگرانی مدرسہ رحمانیہ نسواں جمال پور ضلع دربھنگہ بہار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jamal Pur
Darbhanga
847203
Opening Hours
| Monday | 8am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |
| Sunday | 9am - 5pm |