Maulana mohammad tahseen raza misbahi

Maulana mohammad tahseen raza misbahi Islami talimat ko aam karna yahi mera maqsad hai

04/10/2025


29/09/2025


احساس انسان کی فطرت کا وہ بنیادی جوہر ہے جو اسے حیوان سے ممتاز کرتا ہے۔ عقل اور شعور کے ساتھ ساتھ جب دل میں احساس بھی زندہ ہو تو انسان حقیقی معنی میں انسانیت کے درجے پر فائز ہوتا ہے . احساس دراصل اپنے وجود کے دائرے کو دوسروں تک پھیلانے کا نام ہے، یعنی اپنی راحت کو دوسروں کی راحت میں تلاش کرنا اور اپنی تکلیف کو دوسروں کی تکلیف کے ساتھ مربوط کرنا .
احساس کی کمی ہی ظلم، استحصال، بے حسی اور رشتوں کی ٹوٹ پھوٹ کی جڑ ہے۔ جب انسان اپنی ذات سے اوپر اٹھ کر دوسروں کے جذبات کو محسوس کرتا ہے تو معاشرہ عدل، رحمت اور امن کا گہوارہ بن جاتا ہے۔
یوں کہا جا سکتا ہے کہ احساس کے بغیر علم بے اثر ہے، دولت بے مصرف ہے اور عبادت بے روح ہے . احساس ہی عبادت کو نور بخشتا ہے، علم کو عمل سے جوڑتا ہے اور دولت کو خیرات و انفاق کی طرف لے جاتا ہے۔

محمد تحسین رضا قادری مصباحی
جامعہ فاطمۃ الزہرا
دونار چوک دربھنگہ

03/03/2023
14/01/2023

If u want to do something

22/12/2022

Dusra salana tazkiraye hafize millat wa inami muqabla. Allah Rabbul Izzat qubul kare. Amin

03/11/2022

Jamia fatimatuz zahraDonar chowkDarbhanga

Address

Sahara India Street
Darbhanga
846004

Telephone

+917004131223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana mohammad tahseen raza misbahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maulana mohammad tahseen raza misbahi:

Shortcuts

Share

Category