Syed Arif Hussain Qadri

Syed Arif Hussain Qadri

Share

05/03/2026

Ya Main viladate basadt 15 Ramzan ul Mubarak imame Hassan mujtaba alaihi Salam

# # #

04/03/2026

دعا مومن کا ہتھیار ہے،،
کم سے کم ہم دعا تو کر ہی سکتے ہیں،،،🤲🏽
اے اللہ مظلوموں کی مدد فرما اور ظالموں کو ہلکا فرما،،
*آمین*۔ ری ایکٹ کریں 🤲🏽

04/03/2026

نبی کریم صلی اسلام نے فرمایا

تین ایسے اشخاص ہیں جن کی دعا کو رد نہیں کیا جاتا عادل حکمران ، روزے دار جب تک افطار نہ کر دے اور 3 مظلوم کی دعا بادلوں کے اوپر اٹھالی جاتی ہے اور اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں،،،

سنن کبری للبیہقی حدیث نمبر : 6393

اے اللہ مظلوموں کی مدد فرما،،
اور ظالموں کو ہدایت عطا فرمائے،،
دعا ضرور کیجئے گا🤲🏽🌙

01/03/2026

آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار
​"انا للہ وانا الیہ راجعون"
​انتہائی بوجھل دل اور نم آنکھوں کے ساتھ، امتِ مسلمہ کے عظیم پاسبان، شجاعت و استقامت کے پیکر، اور مظلوموں کی توانا آواز حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔
​آج عالمِ اسلام ایک ایسے مربی اور مدبر رہنما سے محروم ہو گیا ہے جس نے اپنی پوری زندگی اعلائے کلمۃ اللہ اور باطل قوتوں کے سامنے سینہ سپر ہو کر گزاری۔ ان کی شہادت محض ایک فرد کا بچھڑنا نہیں، بلکہ ایک عہدِ زریں کا اختتام ہے جس نے مستضعفینِ جہاں کو جینے کا حوصلہ اور استکباری قوتوں کو شکستِ فاش کا پیغام دیا۔
​خراجِ عقیدت و تاثیر:
​علم و بصیرت کا پیکر: انہوں نے علم و عرفان کے وہ دیپ روشن کیے جو آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہیں گے۔
​اتحادِ بین المسلمین کے داعی: وہ ہمیشہ مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد اور وحدت کے علمبردار رہے، تاکہ اسلام کا پرچم بلندیوں پر لہراتا رہے۔
​مظلوموں کا سہارا: فلسطین سے لے کر یمن تک اور کشمیر سے لے کر دنیا کے ہر کونے تک، وہ ہر اس فرد کے ہمدرد تھے جس پر ظلم ہوا۔
​ہمارا عہد:
​اگرچہ رہبرِ عزیز کا جسمانی سایہ ہم سے جدا ہو گیا ہے، لیکن ان کے افکار، ان کی جرات اور ان کا مشن تاقیامت زندہ رہے گا۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں اپنے غمزدہ دلوں کے ساتھ یہ عہد کرتے ہیں کہ ان کے بتائے ہوئے راستے پر ثابت قدمی سے چلیں گے اور حق و صداقت کے علم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے۔
​"موت اس کی ہے جس کا نام نہ روشن ہو،
ورنہ جو صاحبِ کردار ہو وہ مر کر بھی زندہ رہتا ہے۔"
​دعا ہے کہ:
پروردگارِ عالم ان کے درجات کو بلند سے بلند تر فرمائے، انہیں شہدائے کربلا کے ساتھ محشور فرمائے اور پسماندگان سمیت تمام امتِ مسلمہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ (صبرِ جمیل) عطا فرمائے۔
​خادم سید محمد عارف حسین قادری رضوی
خطیب وامام شاہی جامع۔
مسجد علی نگر دربھنگہ بہار الہند؟ ❤️

26/02/2026

Qari ka M

25/02/2026

Kabristan aur masjid mein hone wale khurafat highlight

22/02/2026

*تم ہر شخص کو خوش نہیں کر سکتے ۔ بھلے تم اپنا سکون کسی کے لیے کتنا ہی برباد کیوں نہ کرلو پھر بھی وہ شخص تمہاری نیت یا تمہاری مخلصی میں کوئی نہ کوئی نقص نکال ہی لے گا۔💯🌾🍂*

22/02/2026

💕رمضان المبارک میں اپنے گھر میں کام کرنے والوں کے لیے سخی ہو جائیں ان کا کام میں ہاتھ بٹائیں آسانیاں پیدا کریں تاکہ وہ بھی اپنا روزہ اور عبادات کو آسانی سے ادا کر سکیں رحم کریں تاکہ آپ پے رحم کیا جاۓ،💕

19/02/2026

Bacchon ke shauk bhi bahut Ajeeb hote Hain
❤️ ki namaz

18/02/2026

Main viladat Basaadat Pirane peer Roshan zameer Sultan ul bagdad Shahenshah bagdad Syedna gusul Azam Abdul Kadir Jilani al-baghdadi
video trending

17/02/2026

‏انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی بھی نہیں بھولتا، مگر رشتوں کو آگے بڑھانے اور نبھانے کے لئے کئی مرتبہ اسے یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ اسے کچھ یاد نہیں...!!🍁

17/02/2026

"کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے
اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہیں۔"

Want your school to be the top-listed School/college in Darbhanga?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


HARISINGH PUR
Darbhanga
847103