Dar ul uloom hussainia ghousia

Dar ul  uloom hussainia ghousia aims at promotion of teaching "AULIA ALLAH"

27/11/2021
تمام مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔
19/10/2021

تمام مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔

10/09/2021

‏‎کافر عشق کو کیا سے کیا کر دیا
بت نے حق آشنا آشنا کر دیا
کوئی دیکھے حقیقت مرے کفر کی
میں نے جس بت کو پوجا خدا کر دیا
دیکھنے والے کعبہ سمجھنے لگے
کتنا روشن ترا نقش پا کر دیا
بت پرستی میں کی میں نے وہ بندگی
بت کدے کو بھی قبلہ نما کر دیا

07/09/2021

مسلمانو سے اگر یے چار چیزیں چھین لیا گیا تو وہ مردہ قوم ہو جائیگی
1۔قرآن
2۔حج (وحدت کی علامت ہے )
3 - جہاد کو ختم کر دیا جائے
4-عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سینے سے چھین لیا جائے

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اہل نفْس مُطمَئِنّہ کے شلار تھے،دوسری طرف یزید پلیت ظلم و جبر اور نَفْسِ اَمَّارہ کا ...
19/08/2021

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اہل نفْس مُطمَئِنّہ کے شلار تھے،دوسری طرف یزید پلیت ظلم و جبر اور نَفْسِ اَمَّارہ کا نمائندہ تھا۔

اگر کبیرہ گناہوں سے بچتے رہو جن سے تمہیں منع کیا جاتا ہے تو ہم تمہارے دوسرے گناہ بخش دیں گے اور تمہیں عزت کی جگہ داخل کر...
12/08/2021

اگر کبیرہ گناہوں سے بچتے رہو جن سے تمہیں منع کیا جاتا ہے تو ہم تمہارے دوسرے گناہ بخش دیں گے اور تمہیں عزت کی جگہ داخل کریں گے‘‘

07/08/2021

جو دنیا طلب کرتا ہے اُسے دنیا مِلتی ہے جو عقبیٰ (آخرت) کا طلب گار ہوتا ہے اُسے عقبیٰ ملتی ہے اور جو مولیٰ کی طلب کرتا اُسے سب کچھ ملتا ہے

07/08/2021

اگر تیرے دل میں ذرہ بھر بھی عشق ِاِلٰہی پیدا ہو جائے تو وہ تیرےلیے دونوں جہان کی عبادت سے افضل ہوگا‘‘-( کلیدالتوحیدکلاں)

Address

DARBHANGA
Darbhanga

Opening Hours

Monday 7am - 5am
Tuesday 7am - 5am
Wednesday 7am - 5pm
Thursday 7am - 5pm
Saturday 7am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul uloom hussainia ghousia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category