Hafiz Iqbal official

Hafiz Iqbal official Islamic waz mahfil, bangla waz, gazal, Islamic status, Islamic motivation video, hamd, and tilawat Qur'an,

22/09/2024

আসসালামু আলাইকুম ওয়া রাহমাতুল্লাহি ওয়া বারাকাতুহু।

20/09/2024

আপনার জন্য কেউ এই ফিতনার শহরে দাঁত চেপে বসে আছে। ゚viralシfypシ゚

21/03/2024

Beautiful voice Quran recitation by Hafiz Iqbal Hussain

20/02/2023
12/02/2023

৫ টি মহামূল্যবান উপদেশ যা আপনার জীবনে ও মৃত্যুর পরে কাজে আসবে
#ইসলামিকস্ট্যাটাস

Please follow me all friends
11/02/2023

Please follow me all friends

10/02/2023

হ্যালো বন্ধুরা কেমন আছেন আশা করি সবাই ভালো আছেন। বন্ধুরা, আমি একটি হাফিজ ইকবাল অফিসিয়াল নামে পেজ ক্রিয়েট করেছি এ পেজের মধ্যে আপনারা বিভিন্ন ধরনের হামদ, নাত, নাজাম, গজল এবং মোটিভেশন ভিডিও দেখতে পাবেন ইনশাআল্লাহ তাই দয়া করে বলছি এই পেজটিকে আপনারা ফলো করুন । এবং বেশি বেশি করে বন্ধুদের কাছে শেয়ার করুন। এবং কমেন্ট করে আপনাদের মতামত জানাবেন। আল্লাহ হাফেজ।

07/02/2023

powerful earthquake Turkey:
পৃথিবীটা একদিন এই মত ধ্বংস হয়ে যাবে। হঠাৎ করে ভয়াবহ ভূমিকম্প এসে এই সুন্দর পৃথিবীটাকে নিরাকার করে যাবে।

Recited: Hafiz Iqbal Hussain
Surah:. Al-Zalzalah

ترکی میں اللہ تعالی کا بہت بڑا عذاب۔
ایسا عذاب ہم پر کیوں آتے ہیں؟
زلزلے کے جو دنیاوی اسباب ذکر کیے جاتے ہیں، اُن کا ہم انکار نہیں کرتے کیوں کہ دنیا کو اﷲ تعالیٰ نے دارالاسباب بنایا ہے۔ لیکن ہمارا یہ ایمان و عقیدہ ہے کہ جس طرح پوری کائنات خود بہ خود قائم نہیں ہوگئی، اسی طرح زلزلے خود بہ خود نہیں آتے، اصل میں اس کے پیچھے اﷲ کا حکم ہوتا ہے۔

اﷲ تعالیٰ کے ارشاد کا مفہوم ہے: ’’ لوگوں نے اپنے ہاتھوں جو کمائی کی، اُس کی وجہ سے خشکی اور تری میں فساد پھیلا، تاکہ انہوں نے جو کام کیے ہیں اﷲ اُن میں سے کچھ کا مزہ انہیں چکھائے، شاید وہ باز آجائیں۔‘‘ (سورۃ الروم ) یعنی دنیا میں جو عام مصیبتیں لوگوں پر آئیں، مثال کے طور پر قحط، وبائیں، زلزلے اور ظالموں کا تسلط، اُن کا اصل سبب یہ تھا کہ لوگوں نے اﷲ تعالیٰ کے احکامات کی خلاف ورزی کی اور اس طرح یہ مصیبتیں اپنے ہاتھوں مول لیں۔ اور اُن کا ایک مقصد یہ تھا کہ اِن مصائب سے دوچار ہوکر لوگوں کے دل کچھ نرم پڑیں اور وہ اپنے بُرے اعمال سے باز آجائیں۔

نبی اکرمؐ اور صحابۂ کرامؓ سے زلزلے آنے کے جو اسباب منقول ہیں اُن میں سے چند حسب ذیل ہیں: لوگوں میں زنا، سُود اور شراب کا عام ہونا۔ لوگوں کا گانے بجانے کو اپنا مشغلہ بنانا۔ اچھائیوں کا حکم اور برائیوں سے لوگوں کو روکنے کا عمل بند کردینا۔ لوگوں کا ان بُرے اعمال کو صرف کرنا ہی نہیں بل کہ انہیں جائز اور وقت کی ضرورت سمجھنے لگنا۔ زلزلے آنے پر ہمیں اﷲ کی طرف رجوع کرتے ہوئے اپنے گناہوں سے معافی مانگنا چاہیے۔

کثرت سے توبہ و استغفار کرنا چاہیے اور بڑے گناہ خاص کر مذکورہ بالا گناہوں سے بچنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔ کسی جگہ زلزلہ آنے یہ سمجھ کر کہ یہ اﷲ کا عذاب ہے، زلزلے کے متاثرین کی مدد کرنا نہ چھوڑیں بل کہ ان کی مدد کرنا ہماری دینی و انسانی و اخلاقی ذمّے داری ہے

My YouTube channel.
https://youtube.com/
Please Like comments share and subscribe to my YouTube channel.

Address

Harbhanga
Dalkhola
733201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Iqbal official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Iqbal official:

Shortcuts

Share

Category