SAQIB RAZA 786

Call Directions Website Contact the school

SAQIB RAZA 786 Saqib Raza 786 Islami paigam Vlogs shero shayri

02/08/2026

Assalamu alaikum 🌹 Anmol baat 🌹

20/05/2026

آج اک شادی میں لڑکی کی طرف سے خلیفہ تاج الشریعہ مفکر اسلام پیر طریقت حضرت علامہ الحاج الشاہ سید شہزاد احمد صاحب قبلہ مدعو تھے ۔

ڈی جے کی آواز دھیمی تھی جب گھر کے پاس پہونچے ہیں تو آواز تیز کر لئے حضرت سید صاحب قبلہ اندر بیٹھے تھے ۔۔آپ غصے میں آئے اور اک رول لیکر ان بے حیا بد تمیز لفنگے ٹپوری ناچنے والے باراتیوں پر مار لگائی اور خوب جم کر سنایا، کچھ تو فورا بھاگ گئے،کچھ چہرہ چھپانے لگے ،سر نیچے جھکا لئے سید صاحب نے فرمایا آج تم سب پر یوگی مودی نہیں فرعون قارون مسلط ہو جائیں پھر بھی کم ہے شرم نہیں آتی ہے مسجدیں آج ویران ہے ہمارے ہاتھوں سے چھینی جا رہی ہیں ، بہن بیٹیوں کی عزتیں نیلام ہورہی ہیں، مسلمانوں کے حالات اچھے نہیں ہیں ، اور تم سب ناچ رہے ہو نچنیوں کی طرح اگر تم لوگ ایسے کرتے رہے تو مٹ جاؤ گے وجود باقی نہیں رہے گا ۔۔سلام ہے سیدی تم پر نانا جان کی شریعت کی پاسداری کا مکمل خیال ہے مذہب اسلام کے قوانین و اصول کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ایسی ہمت و جرآت ہر کسی میں نہیں ہوتا، سیٹھیاں لوگوں کو خوش کرنے والو!
دیکھ لو اس طرح ہوتے ہیں ہمارے بے باک عالم و مربی و پیر آج یہ ہیں تو ہماری شناخت ہے۔ اس طرح بے باک علماء سادات اگر ہر جگہ ہو جائین تو شادی بیاہ و دیگر موقع پر ہونے والے خرافات کو ختم کیا جا سکتا ہے ۔۔

اللہ پاک حضرت سید صاحب قبلہ کو جملہ شرور و فتن سے محفوظ فرمائے

16/04/2026
14/04/2026

Viral Photos Par Qari Mohammad Ali Faizi Ne Kya Kaha?

03/02/2026

Syed shibli Miyan 🌹🌹🌹
゚viralシfypシ゚viralシalシ

29/01/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

17/01/2026

naat Sharif

17/01/2026

نعت شریف

14/01/2026

Naat shab e meraj

゚viralシfypシ゚viralシalシ

22/03/2025

اس نے کہا میرے عشق میں فنا ہو جاؤ
میں نے کہا میرا روزہ ہے تم دفعہ ہو جاؤ

❤️❤️❤️

Address

Bhurrie Maheshpur
Dalkhola
733201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAQIB RAZA 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SAQIB RAZA 786:

Shortcuts

Share

Category