20/12/2022
*میٹرک داخلہ جات 23-2022ء*
کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ بورڈ نوٹیفیکیشن کے مطابق میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات (جماعت دہم) کا آغاز یکم اپریل 2023ء کو ہو گا۔
👈 جبکہ میٹرک (نہم و دہم) کے داخلہ جات 20 دسمبر 2022ء سے 18 جنوری 2023ء تک وصول کیے جائیں گے۔