Islamic Youth Federation - Jharkhand

Islamic Youth Federation - Jharkhand IYF works to spread Islamic teachings in the light of Quran and Sunnah, basically among students and

Summar Islamic ClassesDay:-01
05/06/2026

Summar Islamic Classes

Day:-01

محترم والدین! گرمی کی یہ چھٹیاں آپ کے بچوں کے لیے محض تفریح کا وقت نہیں، بلکہ ان کی شخصیت کو سنوارنے کا ایک انمول موقع ہ...
02/06/2026

محترم والدین!
گرمی کی یہ چھٹیاں آپ کے بچوں کے لیے محض تفریح کا وقت نہیں، بلکہ ان کی شخصیت کو سنوارنے کا ایک انمول موقع ہیں۔ اسی اہم ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے *اسلامک یوتھ فیڈریشن IYF* چترپور آپ کے نونہالوں کے لیے ایک شاندار سمر اسلامک کلاسز کا انعقاد کر رہی ہے۔ یہ کلاسز آپ کے بچوں کی دنیا اور آخرت کو سنوارنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ان کلاسز کے دوران بچوں کو انتہائی خوبصورت انداز میں بنیادی دینی احکام، جبکہ اخلاقی و تربیتی گفتگو کے ذریعے ان کے کردار کو نکھارا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی تاریخِ اسلام کے ایمان افروز واقعات اور اسلاف کی زندگیوں کے سنہرے قصے سنا کر ان کے دلوں میں ایک صالح،باکردار اور باحوصلہ مومن بننے کا شوق پیدا کیا جائے گا۔ بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کو متوازن رکھنے کے لیے یہاں دلچسپ انڈور سرگرمیاں اور ساتھ ہی چست و توانا رکھنے والے آؤٹ ڈور کھیل بھی شامل کیے گئے ہیں۔
آئیے! اس بار ان چھٹیوں کو غفلت کی نذر ہونے سے بچائیں اور اپنے بچوں کو اس تربیتی کیمپ کا حصہ بنا کر ان کے مستقبل کو روشن اور محفوظ کریں.

27/05/2026
27/05/2026
اسلامک یوتھ فیڈریشن (IYF) چترپور کی جانب سے انصار مسجد، چترپور میں 17 رمضان المبارک (یومُ الفرقان) کے موقع پر "بدر کے پی...
10/03/2026

اسلامک یوتھ فیڈریشن (IYF) چترپور کی جانب سے انصار مسجد، چترپور میں 17 رمضان المبارک (یومُ الفرقان) کے موقع پر "بدر کے پیغام" کے عنوان پر ایک خصوصی افطارِ مجلس کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں تقریباً 100 لوگوں نے شرکت کی۔

Istaqbal E Ramadan Program🗓️ On February 15, 2026Islamic Youth Federation - Hazaribagh (JH)
19/02/2026

Istaqbal E Ramadan Program

🗓️ On February 15, 2026

Islamic Youth Federation - Hazaribagh (JH)

چترپور: "اسلامک یوتھ فیڈریشن کی جانب سے اسپورٹس ڈے، انعامی تقسیم کا انعقاد"اسلامک یوتھ فیڈریشن (IYF) چترپور کے زیرِ اہتم...
11/02/2026

چترپور: "اسلامک یوتھ فیڈریشن کی جانب سے اسپورٹس ڈے، انعامی تقسیم کا انعقاد"

اسلامک یوتھ فیڈریشن (IYF) چترپور کے زیرِ اہتمام مورخہ 10 اور 11 جنوری کو اسپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں اور نوجوانوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ اس موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا، جن میں غلیل بازی، ہانڈی پھوڑ، دوڑ، کرکٹ، فٹبال وغیرہ شامل تھے۔

ان مقابلوں میں کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کے لیے انعامی تقسیم کی تقریب مورخہ 30 جنوری بروز جمعہ، بعد نمازِ عشاء منعقد کی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید سے ہوا، اس کے بعد تنظیم کا مختصر تعارف پیش کیا گیا۔

تقریب کے اہم مقرر "مفتی صلاح الدین مظاہری حَفِظَهُ اللهُ" نے نہایت جامع خطاب فرمایا، جس میں انہوں نے اسلام میں کھیل کی اہمیت موجودہ حالات کے تناظر میں نوجوانوں کی جسمانی و اخلاقی تربیت پر روشنی ڈالی۔

آخر میں بچوں کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے۔ یہ پروگرام دعا پر اختتام پذیر ہوا۔

والسلام
IYF سیکرٹری
چترپور

"اسلامک یوتھ فیڈریشن (IYF) کے جانب سے 24 و 25 جنوری کو چترپور میں دو روزہ ریجنل پروگرام منعقد کیا گیا۔"
10/02/2026

"اسلامک یوتھ فیڈریشن (IYF) کے جانب سے 24 و 25 جنوری کو چترپور میں دو روزہ ریجنل پروگرام منعقد کیا گیا۔"

Address

Islamia Chowk, Near Jama Masjid
Chitarpur

Telephone

7301937946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Youth Federation - Jharkhand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Youth Federation - Jharkhand:

Shortcuts

Share