09/12/2024
2025 Ka Clander Taiyar Hokar Aachuka Hai
ملت کے نونہالوں کو دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کےلئے آمادہ اور تیار کرنا میرا اولین مقصد ہے
09/12/2024
2025 Ka Clander Taiyar Hokar Aachuka Hai
05/03/2023
مدرسہ محمدیہ گلیماپور تریاں کا انعامی پروگرام آج مورخہ 5 مارچ 2023 بروز اتوار بحسن وخوبی اختتام پزیر ہوا اس موقع پر مہمان خصوصی جناب قاری محمد آفتاب عالم صاحب چھپراوی بانی و مہتمم مدرسہ صدیقیہ اولہن پور خدائی باغ ، مفتی نور عالم ، قاری منصور عالم ، مولانا طارق عظیم ، مولانا اورنگزیب صاحب کے علاوہ دیگر علماء کرام بھی کثیر تعداد میں پروگرام کے اخرتک موجود رہے تمام طلبہ وطالبات نے بڑی محنت و لگن کے ساتھ مکمل تیاری کے بعد بڑے خوبصورت انداز میں اپنا اپنا پروگرام پیش کیا کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ وطالبات کو مہمان خصوصی کے ہاتھوں انعامات سے بھی نوازا گیا
03/03/2023
قریب جانے سے چلتا ہے شخصیت کا پتہ
زمیں سے چاند بھی چھوٹا دکھائی دیتا ہے
11/08/2022
18/03/2022
18/03/2022