باتیں جو زندگی بدل دے

باتیں جو زندگی بدل دے Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from باتیں جو زندگی بدل دے, Education Website, kranthur Kozhikode, Calicut.

❣️💎 أقوالٌ تهزّ أعماق القلوب وتحيي الأرواح 💎❣️
هنا يكمنُ كلّ ما تتمناه
عباراتُ غرامٍ ساحرةٌ تُذيبُ القلبَ رقّةً

ایسی باتیں جو دل میں اُتر جائیں، ایسے واقعات اور جملے جو ذہنوں کو جھنجھوڑ دیں، ایسی تحریریں جو آنکھیں کھول دیں

زبان : اردو، عربی، انگلش،

23/08/2025

🌱 بیٹی کو 'جاریہ' (رواں چشمہ) کیوں کہا گیا ؟🌱

♦️حافظ جلال الدین سیوطی (المتوفی:911ھ) علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :

سُمِّيَت البِنتُ جارِيَةً؛ لِأَنَّها أَسرَعُ جَريًا فِي قُلُوبِ الآبَاء مِنَ الأَبنَاء؛ لِرَأفَتِهم وَشَفَقَتِهم عَليهِنَّ. سُبحَانَ اللهّ!

"بیٹی کو 'جاریہ' اس لیے کہا گیا ہے کہ وہ باپ کے دل میں بیٹوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے اتر (بس جاتی ہیں ، من موہ لیتی ہیں) جاتی ہے، کیونکہ باپ کی ان پر خصوصی شفقت اور نرم دلی ہوتی ہے"۔
سبحان اللہ!"

•[الكنز المدفون، والفلك المشحون، لجلال الدين السيوطي، ص.149]

🔹کسی شاعر نے کہا ہے :

إن البيوت إذا البنات نزلنها
مثل السماء تزيـنت بنجـومها
هن الحياة إذا الشرور تلاطمت
وإلى الفؤاد تسللت بهمومها
"جب گھروں میں بیٹیاں آباد ہوتی ہیں تو گھر اس طرح روشن ہوتا ہے جیسے آسمان ستاروں سے،
جب زندگی میں مصیبتیں اور پریشانیاں آئیں اور دل غم سے گھبرائیں تو بیٹیاں سے دل کو راحت اور طاقت ملتی ہے ".

#متفرقات {➐➒}




08/08/2025
08/08/2025

🌿 یہ ڈھونگی تو اپنے اپا کو یہ سمجھتا ہے 🌿

♦️امام الصوفیہ فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :

يا مسكين !

أنت مسيء وترى أنك محسن
وأنت جاهل وترى أنك عالــــم
و أنت بخيل وترى أنك كريــم
وانت أحمق وترى أنك عاقـــل
أجلك قصيــر وأملــك طويـــل

"اے مسکین !

تو گناہگار ہے مگر اپنے آپ کو نیک سمجھتا ہے ،
جاہل ہے مگر اپنے آپ کو عالم خیال کرتا ہے ،
بخیل ہے مگر اپنے آپ کو سخی گردانتا ہے ،
احمق ہے مگر عقل مند سمجھتا ہے ،
تیری عمر مختصر ہے مگر تری امیدیں لمبی ہیں !"

•[سیر اعلام النبلاء ج.8 ص.440]

[545]

#تصوف #طریقت #زہد

07/08/2025

🌱 بچپن کے دودھ کا اثر 🌱

♦️حضرت امام شیخ ابن محمد علیہ الرحمہ اپنے گھر میں آئے تو دیکھا کہ ان کے بیٹے امام ابوالمعالی علیہ الرحمہ کو کوئی دوسری عورت دودھ پلا رہی ہے ۔

آپنے اس سے بچے کو چھین لیا اور بچے کے منہ میں انگلی ڈال کر تمام دودھ الٹی کرا دیا اور
فرمایا اچھے دودھ سے شرافت پیدا ہوتی ہے اور جاں کنی میں آسانی ۔

جب امام ابوالمعالی علیہ الرحمہ جوان ہوئے تو بہت بڑے عالم بنے لیکن بھی بھی آپ مناظرہ میں تنگ دل ہو جاتے تھے اور فرماتے تھے کہ شاید اس دودھ کا اثر میرے پیٹ میں رہ گیا ہے جس کا یہ نتیجہ ہے".

•[تفسیر روح البیان]
•[شادی کے احکام ص.383]

⊰𝟖𝟐⊱
#اکابرین


Address

Kranthur Kozhikode
Calicut
673570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باتیں جو زندگی بدل دے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share