الإيمان :صبر وشكر
Markaz students activities
Nearby schools & colleges
673001
Hyson Heritage
calicut
673001
673001
St. Mary's Lps Kallanode. . . Kallanode
Axis Computers Balussery
Ground Floor Saharacentre Opp:pollyquarters Angadippuram Po, Perintalmanna
Kozhikode
673001
673001
Kozhikode
673601
673001
Mavoor Road
always be with your society. never try to harm them
Operating as usual

امامِ مسجد کی بد دُعا کا اثر
ہر مسجد میں تین چار ایسے بندے لازمی ہوتے ہیں جو
امام کے ساتھ مفت کی دشمنی پالتے ہیں
مسجد کا امام ہونا بھی عجیب منصب ہے
کوئی بھی شخص امام پر اعتراض کر سکتا ہے
اور کوئی بھی ڈانٹ ڈپٹ کا حق رکھتا ہے
امام کیسا بھی عالی مرتبہ اور عظیم کردار کا مالک کیوں نہ ہو مقتدیوں کی جلی کٹی باتوں سے محفوظ نہیں رہ سکتا
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو دیکھیےجلیل القدر صحابی ہیں پہلے پہلے اسلام لانے والوں میں سے ہیں
اور عشرہ مبشّرہ میں سے ہیں رسول اللّٰہ ﷺ جنہیں اپنا ماموں فرما رہے ہیں
ان کے حق میں قرآن کی آیتیں نازل ہو رہی ہیں واحد ایسے صحابی ہیں جن کے لئے رسول اللّٰہ ﷺ نے اپنے والد اور والدہ کو جمع کرتے ہوئے فرمایا: فِدَاكَ اَبِیْ وَاُمِّی
تجھ پہ میرے ماں اور باپ قربان
جن کے دل میں کسی مسلمان کے لئے بغض وحسد نہ تھا مستجاب الدّعوات تھے
رسول اللّٰہ ﷺ کی معیت میں تمام تر غزوات میں شریک ہوتے ہیں راہِ خُدا کے پہلے تیر انداز ہیں خود رسول اللّٰہ ﷺ آپ کو سالارِ لشکر مقرر فرما کر خرار کی جانب روانہ فرماتے ہیں آپ کے ہاتھ پر بہت سی فتوحات ہوئیں لیکن جب امارتِ کوفہ کے دوران مصلائے امامت پہ کھڑے ہوتے ہیں
تو کوفہ والوں کے اعتراضات کا محور بن جاتے ہیں
کوفہ والے حضرت عمر فاروقؓ کو شکایات بھجواتے ہیں اور ان میں ایک شکایت یہ بھی ہوتی ہے کہ سعد بن ابی وقاصؓ نماز ٹھیک نہیں پڑھاتے
وہ شخص جس نےنماز اللّٰہ کے نبی ﷺ سے سیکھی
اس شخص کی نماز پر دیہاتیوں کا اعتراض......
بالکل آج کل جیسے حالات کا منظر پیش کر رہا ہے آج کے آئمہ نے نماز اگرچہ براہ راست رسول اللّٰہ ﷺ سے نہیں سیکھی مگر رسول اللّٰہ ﷺ کے اقوال سے سیکھی ہے ان علماء کو نشانۂ تنقید بنایا جاتا ہے
بہر حال! جب حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی شکایت حضرت عمر فاروقؓ تک پہنچتی ہے تو عمر فاروقؓ تحقیقِ احوال کے لیے کوفہ والوں کی طرف محمد بن مسلمہؓ اور عبد اللّٰہ بن ارقمؓ کو بھیجتے ہیں جو ایک ایک مسجد میں جا کرحضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے بارے میں پوچھتے ہیں
حیرت کی بات ہے
کہ شکایات کوفہ سے چل کر مدینہ پہنچیں
لیکن محمد بن مسلمہؓ اور عبد اللّٰہ بن ارقمؓ جس سے بھی سوال کرتے ہیں تو جواب میں حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی تعریف ہی سننے کو ملتی ہے ایک ایک مسجد میں جا کر پوچھا لیکن کسی کی طرف سے کوئی اعتراض موصول نہیں ہوا البتہ جب پوچھتے پوچھتے سلسلہ بنو عبس کی مسجد تک پہنچا تو صرف ایک شخص "اسامہ بن قتادۃ" نامی اٹھ کر حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی شکایت کرتا ھے کہ آپ کی نماز ٹھیک نہیں.
یہ جہاد کے سلسلے میں کوتاھی کرتے ہیں اور فیصلے میں عدل وانصاف سے کام نہیں لیتے.
اعتراض کچھ بھی تھا لیکن یہاں انتہائی قابلِ توجہ بات یہ ھے کہ شکایات کوفہ سے مدینہ بھیجی گئیں لیکن کوفہ کی کسی مسجد میں ایک شخص کے علاوہ کوئی اعتراض کرنے والا نہیں ملتا یہ حقیقت تاریخ کا حصہ اور لائقِ اعتماد کتب میں موجود ہے کہ جانچ پڑتال کے دوران صرف ایک ہی ایسا آدمی ملا جسے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ پر اعتراض تھا
لیکن شکایات مدینہ بھجوائی گئیں اور یہ تاثر دیا گیا کہ اگر حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو معزول نہ کیا گیا تو فتنہ وفساد کا اندیشہ ہے اور پھر عمر فاروقؓ نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو معزول کر بھی دیا
اس حقیقت کے پشِ نظر یہ کہنا ہرگز بے جا نہ ہو گا کہ
بعض اوقات صرف ایک دو افراد یا مقتدیوں کو امام سے شکایت ہوتی ہے لیکن ان کا پروپیگنڈہ اتنا شدید ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کو یہ باور کرانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں کہ "یہ شخص اس منصب کے لائق نہیں"
میں اس مقام پر پروپیگنڈہ کرنے والوں کو دل کے کانوں سے متوجہ ھونے کی دعوت دوں گا اس میں شک نہیں کہ مجھ جیسے ائمہ مساجد لائقِ تعریف نہیں
لیکن میرے بھائیو!
کبھی آپ کی مسجد کا امام بے قصور بھی ہوتا ھے
اور آپ کے اعتراضات بے جا بھی ھوتے ہیں
ایسی حالت میں اپنی "انا" کی تسکین کے بجائے اللّٰہ تعالٰی کی پکڑ سے ڈریے اور ذہن میں رکھیے کہ:
جب حضرت سعد بن ابی وقاصؓ نےمعترض کی ناحق باتیں سنی تھیں تو اپنے ہاتھ اللّٰہ جلّ جلالہٗ کے دربار میں اُٹھا کر یہ دعا کی:
اَللّٰهُمَّ إِنْ كَانَ عَبْدُكَ هٰذَا كَاذِبًا قَامَ رِيَاءً وَسُمْعَةً فَأَطِلْ عُمْرَهٗ وَأَطِلْ فَقْرَهٗ وَعَرِّضْهٗ بِالْفِتَنِ
اے اللّٰہ! اگر تیرا یہ بندہ جھوٹا ہے اور نام ونمود کی خواہش میں اٹھا ہے تو اس کی عمر کو لمبا کر اس کی محتاجی میں اضافہ کر اور اسے فتنوں میں مبتلا کر۔
وقت گزر گیا حضرت سعد بن ابی وقاصؓ معزول بھی ہو گئے پروپیگنڈہ جیت گیا
لیکن سعد بن ابی وقاصؓ کی دُعا اللّٰہ جلّ جلالہٗ کے ہاں محفوظ رہی اور پھر لوگوں نے دیکھا کہ وہ شخص انتہائی بڑھاپے کو پہنچا اس کی بھنویں آنکھوں پر گر چکی تھیں راستے میں کھڑے ہو کر بھیک مانگتا اور جب کوئی عورت سامنے سے گزرتی تو اس کے ساتھ چھیڑخانی کرتا۔
لوگ کہتے: اے بوڑھے! تمہیں عورتوں کو چھیڑتے ہوئے حیاء نہیں آتی؟
جواب میں کہتا: میں کیا کروں؟ مجھ بڈھے کو سعد بن ابی وقاصؓ کی بد دعا لگ گئی ہے
(صحيح البخاري كتاب الأذان باب وجوب القراءة للإمام والمأموم : 755)
آج کے دور کا کوئی امام حضرت سعد بن ابی وقاصؓ جیسا تو نہیں لیکن کسی بھی مسلمان پر ناحق اعتراضات کرتے وقت اللّٰہ تعالٰی کی پکڑ کو بھول جانا انتہائی بد نصیبی کی علامت ہے
ہم اپنے پروپیگنڈہ میں جیت سکتے ہیں
لیکن اللّٰہ جلّ جلالہٗ کے ہاں فیصلے حقائق کی بنیاد پر ہوتے ہیں ان فیصلوں سے بے خوف نہیں ہونا چاہیے۔
اللّٰہ تعالٰی ہمیں مسجدوں کے نظام میں بہتری لانے کی توفیق بخشے اور مسجد کے امام، خطیب اور انتظامیہ میں سے ہر ایک کو اپنی ذمہ داری سمجھنے اور اسے حتٰی المقدور نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔


ہندوستان کی سب سے بڑی افطار پارٹی- مرکزنالج سٹی جامع الفتوح
یہ منظر کیرالا کے شہر نالج سٹی کا ہے بدر الکبریٰ روحانی کانفرنس کی ایک جھلک ۔۔

عن الإمام الأعظم
رضي الله عنه
إسمه الكريم نعمان
وكنيته أبو حنيفة
إسم والده ثابت
ولادته ٨٠ه
موضع الولادة كوفة
وفاته ١٥٠ه
مكان الوفات بغداد
عمره ٧٠سنه
أبو حنيفة النعمان بن ثابت بن مرزُبان الكوفيّ (80-150 هـ/ 699-767م) فقيه وعالم مسلم، وأول الأئمة الأربعة عند أهل السنة والجماعة، وصاحب المذهب الحنفي في الفقه الإسلامي، يلقب في التراث العربي الإسلامي بالإمام الأعظم، اشتهر بعلمه الغزير وأخلاقه الحسنة، حتى قال فيه الإمام الشافعي: «من أراد أن يتبحَّر في الفقه فهو عيال على أبي حنيفة»، ويُعد أبو حنيفة من التابعين، فقد لقي عدداً من الصحابة منهم أنس بن مالك، وكان معروفاً بالورع وكثرة العبادة والوقار والإخلاص وقوة الشخصية. كان أبو حنيفة يعتمد في فقهه على ستة مصادر هي: القرآن الكريم، والسنة النبوية، والإجماع، والقياس، والاستحسان، والعُرف والعادة،
وامام الأعظم كان اماما أعظما وأفضلا وأكبرا من الأئمة الأربعة. لا مثيل لزهده وعلمه وعمله وعقله وفقاهته وذهانته وحلمه وأخلاقه وآدابه أي ما وجد عالما ماهرا باهرا مجتهدا كمثله حتي الآن ولا يوجد حتي تبيض الغراب إلا إنشاء الله
وهو الذي قال عنه رسول الله صلي الله عليه وسلم.لو كان العلم في الثريا ليناله رجل من أبناء فارس. قال الأئمة في تفسير هذا الحديث . أنه إمام الأعظم رضي الله عنه لأنه ولد في فارس وما جني أم أحدا كمثله في مدينة فارس.
وقد إتفق العلماء بأجمعها في تفسير هذا الحديث. لا يراد به أي أحد إلا إمام الأعظم رضي الله عنه.
امام الأعظم. هو الشيخ الذي رتب أبواب الفقه أولا وقد زار جماعة من الصحابة رضوان الله تعالي عليهم أجمعين وقد ذكر المؤرخون أنه زار ولقي ثمانين من الصحابة (رضوان الله عليهم أجمعين) ولذا هو من كبار التابعين ومن كبار علماء الدين ومن كبار الأفقهين..
وقد بين كثير من كبار الأئمة والمجتهدين والمحدثين,مناقبه و فضائله مع هذا أيضا. ولهذا يقول الإمام الشافعي رضي الله عنه. أنه كان أفطن وعاقلا كبيرا و كان صاحب فهم.
ويقول أيضا الإمام محمد بن ادریس شافعی رضی اللہ تعالی عنہ : النّاسُ عِيَالٌ فِي الفِقهِ عَلي أَبي حنِيفَة مأ رَأيتُ احَداً افَقَه مِنهُ .
ويقول الإمام عبداللہ بن داؤد : لاَ یَتکلّم فِی ابِی حَنِیفَۃ اِلاّ اَحد رَجُلین امّا حَاسِد لِعِلمہ وامّا جَاھِل بِالعِلمِ لَایَعرِف قَدر حملتہ’’
ويقول سيدنا سفيان ثوري رحمة الله عليه. أنه كان إماما ذا مرتبة عظيمة الذي حصل علوم الحديث من أربعة آلاف أساتذة ، وكان يعبد الله نصف الليل وكان شاغلا بالعبادة في كل حين حتي عرف الناس زهده وتقواه وعرف كل دان وقاص أيضا. وقيل يوما أن الإمام يعبد الله كل الليل فمن ذلك اليوم بدأ يعبد الله كل الليل، وكان يبكي بكاء شديدا أثناء الليل بخوف الله وبتقوي الله حتي يسمع صوت قطرات البكاء عندما تسقط في الحصير. وكان يكرم أهل العلم والعرفان كثيرا،
ذات يوم من الأيام قدم إليه أستاذ إبنه أرجمند فأعطاه الإمام الأعظم ألف دراهم إنعاما. وكان يفعل ويعمل كل شي لرضا الله سبحانه وتعالى، أي من عاداته تقديم رضا الله قبل كل شيء، ولذا واجه عراقيل عديدة من جانب الحاكمين في سبيل الله. وواجه مصائب وآلام كثيرة من جانب السلاطين، ولكن صبر علي ما أصابه من المصائب والمشقة.
مرة واحدة أراد خليفة العراق يزيد بن عمر يبيرة ومنصور أن يعطاه منصب القضاء ولكن أنكر إمامنا امام الأعظم بدون كلل وملل فتحمل عشرة جلدة علي هذه الجرأة العظيمة أمام السلاطين ، ومنصور أراد في عصره وعهده أن يوفر منصب القضاء لإمام الأعظم ولكن أنكر ذالك أيضا بدلا عن هذا جلده مئة جلداة. وأصيب بأزمات مختلفة وقيد في السجن حتي إنتقل إلي رحمة الله سبحانه وتعالى. إن لله وإن إليه راجعون.
ويقول إمام ابن حجر هيتمی مکی شافعی رحمة الله عليه: اَصح انِّه لَمَّا اَحَسّ بِالمَوتِ سَجَدَ فَخَرجْت نَفْسه وَ هُو سَاجِدٌ ..
وكان إمام الشافعي رضي الله عنه يحب إمامنا حبا جما، عندما يحل له أي مشكلة كان يزور مقبرته ويحضر فيها ويصلي النوافل حسب مذهب إمام الأعظم ومسلكه.
ويقول علماء أهل السنة والجماعة
حبك من اهل السنة ،
كرهك علامة على اهل البدع.
أريد من جميعكم الإصلاح،
محمد سلمان رضا الثقافي ،من كشن گنج ،بہار

🌼 *بچوں کی بلوغت کے مسائل* 🌼
انسان کی فطرت اللہ نے ایسی بنائی یے کہ بلوغت کے ساتھ ہی اس کے جذبات و احساسات میں تبدیلی رونما ہونا شروع ہو جاتی ہے ، چاہنے اور چاہے جانے کی فطری خواہش دل میں جنم لینے لگتی یے جسے بچے گناہ سمجھتے ہیں کیونکہ والدین کی طرف سے رہنمائی نہیں کی گئی ہوتی ۔۔۔۔
ان چیزوں کو سمجھنا یے
ان کی رہنمائی کرنی یے
ان کو سمجھانا یے کہ یہ احساسات فطرت نے آپ کے اندر رکھے ہیں ، یہ غلط نہیں ہیں لیکن ان کو پورا کرنے کا رستہ درست یا غلط ہوتا ہے
ان سے دوستی کرنی یے ، دوستی کر کے انھیں اپنا بنا کر ، ان کے لیول پر جا کر ان کی رہنمائی کرنی یے
*آج سے پندرہ بیس برس پہلے موبائل ، گناہ کی طرف رسائی و دیگر فنتےاتنے عام نہ تھے جیسے آج ہیں*
اور ہم نے بحثیت والدین یہ جج کرنا یے کہ ہماری اولاد کتنا عرصہ پاکیزگی کی زندگی گزار سکتی ہے ، ہر انسان دوسرے سے مختلف ہوتا یے ، ہر ایک کے جذبات کی شدت دوسرے سے الگ ہے
*کبھی اولاد کی شادیوں میں دیر کر کے انھیں امتحان میں ہم خود ڈالتے ہیں*
نتیجتا وہ چھوٹی موٹی چھپی لذتیں حاصل کرنے لگتے ہیں ، کہیں بد نظری کر کے، کبھی خفیہ محبت ، کبھی چھوٹی موٹی بات چیت اور کہیں صرف پراگندہ خیالات ۔۔۔۔
والدین عمر کے میچور حصے کو چھو رہے ہوتے ہیں یا چھو چکے ہوتے ہیں اور احکامات جاری کرتے ہیں ، *اولاد سے بڑی بڑی امیدیں لگاتے ہیں، ان کو روبوٹ سمجھتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ وہ ہر معاملے میں ہماری طرح ری ایکٹ کریں ، ایسے پرہیز گار بن جائیں، ان کی سوچ کو تالے لگانے کی فکر میں ہوتے ہیں ، ان کو انسان کی بجائے فرشتہ تصور کرتے* ہیں
ہہ نا مناسب رویہ یے
ہر عمر کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں
*اور اس دور کا تقاضہ یہ ہے کہ ہم اولاد کے دوست بن جائیں*
اس کی تسلی کا سبب بنیں، اسے پڑھیں، جانیں ، جانچیں
*اسے کہیں کہ تم نفس کے ساتھ مجاہدہ کر کے بڑا ہمت کا کام کر رہے /رہی ہو*
سراہیں ___
*میں داد دیتی ہوں، میں فخر کرتی ہوں آپ پر*
*اسے بد نظری کے نقصانات سے آگاہ کرنا ہے*
پاکیزہ زندگی گزارنے میں رہنمائی کرنی یے
*اس دور کا فتنہ ، یہ ہاتھوں میں موجود ایٹم بم سے خطرناک مہلک ہتھیار ، اس کا محفوظ استعمال سمجھانا یے ، قباحتیں بتانی ہیں*
دوست بن کر رہنمائی کریں گے ، اس کی عمر میں پہنچ کر ، اسے درپیش چیلنجز پر خود کو رکھ کر سوچیں گے ، اس کو ریلیکسیشن دیں گے ، اسے فرشتہ سمجھنا چھوڑیں گے تو فائدہ ہو گا اور ان شاء اللہ بہت ہو گا 💕
کوشش کریں کہ اسے صالح لوگوں میں وقت گزارنے کا موقع ملے
اسی ایسے حلقوں میں لے کر جائیں
رشتے دار چننا ہماری چوائس نہیں ، اسی لئے ان کے ساتھ صلہ رحمی کا اجر بہت ہے
*لیکن دوست احباب چننا ہماری چوائس ہے ، ایسی فیملیز کے ساتھ تعلقات رکھے جائیں جن سے ملاقات کر کے ہم اور ہمارے بچے دین میں ترقی پائیں،*
کچھ اچھا سیکھیں اور عمل کا جذبہ لے کر گھر لوٹیں ، ذکر و فکر کے حلقے قریب ہیں تو وہاں جڑنے کی کوشش کی جائے
*لڑکوں کو والد صاحب کے ساتھ مسجد جانے کی عادت ڈالیں اور لڑکیوں کو والدہ اپنے ساتھ اعمال میں جوڑیں*
*اللہ کریم ہمیں اور ہم سب کی اولادوں کو نفس و شیطان کے ہر وار سے اور تمام فتنوں سے محفوظ رکھیں، اپنا مقرب بنائیں اور ہمیشہ صراط مستقیم پر رکھیں، ہدایت اور نیک صحبتیں عطا فرمائیں آمین*
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا
*صدقہ جاریہ کی نیت سے تحریر شٸیر کیجے ہو سکتا ہے آپکی تھوڑی سی کوشش کسی کی ھدایت کا ذریعہ بن جاۓ*

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں

کیا اس ڈیزائن کے بستر پر ہم سو سکتے ہیں نہیں کبھی نہیں اب سوچنے 🤔 والی بات ہے جب ہم اس ڈیزائن کے بستر پر ہم سو نہیں سکتے تو پھر وہاں قبر میں اندھیری رات ہوگی 🐍🐍 سانپ 🙁🙁 اور 🦂🦂🦂🦂🦂 😢😢 بچھو ہونگے اکیلے ہونگے کویٔ ہمارے ساتھ نہیں ہوگا کتنا ڈر اور دہشت کا مقام ہوگا واللہ اعلم اس لیے ابھی سے زیادہ سے زیادہ نیکی کا ارادہ کریں گناہوں سے توبہ کریں ماضی میں جو گناہ ہو گیا سو ہو گیا اس نیا سال اپنے آنے والے مستقبل کو ٹھیک کرے اپنے وقت کو برباد نہ کریں سوشل میڈیا واٹسپ انسٹاگرام وغیرہ وغیرہ کو چھوڑ دیں دھیرے دھیرے جو بوؤگے سو کاٹوگے کویٔ ایسا کام کریں جو مرنے کے بعد تک آپ کے کام آۓ اور زیادہ سے زیادہ وقت اللّٰہ کے لیے نکالے اللّٰہ گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے قوت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

To know how your life will be better then now
Watch this Islamic video and subscribe for more
سنت کی پیروی کرنا ضروری ہے۔sunnat ki pairvi karna zaruri hai #ahlesunnat
قررت المشروع الجديد لتوسيع محطة القطار الذي يتسبب في هدم حوالي آلاف من منازل #المسلمين في ولاية #أتراكند، دفعهم إلى #الاحتجاجات ضد هذا القرار الخبيث الذي ينتزع حقوق الإنسانية بشكل عام، وحقوق المسلمين خاصاً، وهذه كلها تعد من المؤامرات والاعتداءات ضد مسلمي الهند .......😔😔
وفي الحقيقة أصبحت هذه القضية عالمياً ودولياً.
#الجزيرة

Jumma Mubarak
Cm of kerala came to visit markaz
https://youtu.be/s8aBBOrWftU
Markaz knowledge city,
To watch more about markaz
Subscribe to our channel
https://youtu.be/WILZ0P9yGLA
"الأيد اللتى بتقومك و انت واقع اهم من الف أيد بتسلم عليك لما توصل"
"The hands that get you up in reality are better than a thousand hands that greet you when you arrive"
كُن على يقين بأنه مهما تزعزعت امورك في الحياه،إلا أن الله قد مدّك بطاقه تمكنك من تجاوز كُل ما تمر به"لا يُكلّف الله نفساً إلا وسعها🌱
Be sure that no matter how shaken your affairs are in life, God has stretched out the power to enable you to transcend all that you are going through. “God does not charge a soul beyond its power 💘
ليس من الضروري أن يكون لديك مكان في قلوب كل الناس.
يكفي أن تترك احتراما لذاتك في نفوسهم.
You don't have to have a place in everyone's hearts.
It is enough to leave self-respect in them.
Hazrat zainab bint lhuzaima ,,
Video by dawate Islamic Culture?
قطر مسلسل حیران کر رہا ہے
کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوتِ اسلام کا ذریعہ بنا دیا، دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور اسکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے۔ ملک بھر کیمساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا۔ ملک بھر میں قرآنی آیات، احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں۔ قرآن مجید کےتراجم مختلف زبانوں میں، اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی
Ma Sha Allah ,
Keya bheed hai inke janaze me ?
العالم المتبحر والفقيه البارع الشيخ محمد مسليار الكاندبرمي في ذمة الله, رفع الله قدره ودرجته.
انا للہ وانا الیہ راجعون,
الحمدلله جم غفير في جنازته ،
العالم المتبحر والفقيه البارع الشيخ محمد مسليار الكاندبرمي في ذمة الله, رفع الله قدره ودرجته.
انا للہ وانا الیہ راجعون!
Value of time (part 2)
The value of time (part 1)
Explanation of surat al Kausar
By maulana salman Raza saquafi.
Subscribe my ytub channel to get more .
https://youtu.be/BZ0io-X9QII
Markaz knowledge city .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Calicut
3rd Floor, Eepees Arcade, YMCA Cross Road
Calicut, 673001
AASSC Affiliate. Offering Aviation, Hospital Administration diploma, Online BBA, BCA, BCom, MBA, MCA
Calicut
Offer Flexible,Accredited Online Schooling for CBSE & UK curriculum from Age 7to14 at affordable cost
2nd Floor, Mashriq Complex, Opposite Rahmath Restaurant, Stadium Junction, Kozhi
Calicut
It is our firm belief that you can surely embark on a satisfying, professional career if you opt cap
IInd Floor, Devi Mandir, K. P. Chandran Road, Rajiv Nagar, Puthiyara (PO)
Calicut, 673004
🎓🏥 UGC-approved B.Voc in Optometry & Diploma in Hospital Management Courses.
CM Mathew Brothers Arcade, Chakkorathkulam
Calicut, 673005
🔍🎯 Job Interview Coaching & Consultation 500+ Candidates Benefited🥰❤️
Second Floor, Emarald Mall, Mavoor Road, India. Pin:
Calicut, 673004
Placement, Education (India & Abroad) & Finishing School @ Calicut. 7034866997