Quran Urdu Online Academy
Quran Urdu Online Academy �
Learn Quran with Tajweed from home. Experienced tutors for kids & adults
ایک طرف فرعون کا تخت اور تاج ہو اور دوسری طرف حضرت موسی علی نبینا علیہ الصلاۃ والسلام کے ساتھ ان کی لاٹھی ہو اور ہجرت ہو تو اپ کس کے ساتھ کھڑے ہوں گے
تمام اہل ایمان کو جادو پور مسجد، مدرسہ والی مسجد اور عید گاہ کی انتظامیہ کی جانب سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک میں ہماری تمام عبادتوں، روزوں، تلاوتِ قرآن اور صدقات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ عید کا یہ دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، امن اور برکتیں لے کر آئے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے شہر بھونیشور اور پوری انسانیت کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمیں آپس میں محبت اور بھائی چارے کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ سب کو ہماری طرف سے عید مبارک
EidMubarak2026 🌙
✨
🕌
🤲
نہرِ فرات پر پہنچ کر پانی ہاتھ میں لیا لیکن اپنے بھائی اور بچوں کی پیاس
یاد کر کے پانی نہیں پیا۔
کیا نام ہے
Kaun sa Parinda Aisa Hai jiske sar per pair hai
Sahi jawab comment Karen
14/03/2026
کس کی ہیبت سے دشمن سہمے ہوئے رہتے تھے منہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے
تھے
کمنٹ میں بتائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dumduma Hb Colony Phase 3 Near SBI Bhubaneswar Khandagiri Khurda Odissa
Bhubaneswar
751019