40 Hadees چہل حدیث
إنما الأعمال بالنيات
الأربعين: إمام نووي
Odrus Academy
This is an online platform for Ulama and Talaba to teach English using the style of Arabic, if you a
06/08/2023
طلبۂ مدارس کیلئے زریں موقع
تین بیچز رہیں گے فجر، ظہر، اور عشاء کے بعد
ٹائم طلبۂ کی صواب دید پہ متعین کیا جائیگا
مزید تفصیل کے لئے http://wa.me/919039124080 رابطہ کریں
16/12/2022
اردو میں درود وسلام یا نعتیہ جو کلام لکھا گیا وہ سب بہت خوبصورت ہے، مجھے ان میں سب سے زیادہ عزیز، بے انتہا پسند ثانی حسنی کا کلام ہے، جو بہت پیارا ہے، اردو بہت اچھی ہے، جذبات کا بہت خوبصورت اظہار ہے، اگر توجہ سے سنیے آنکھیں چھلک جاتی ہیں، ادرس اکیڈمی پہ پہلی بار شیئر کیا جا رہا ہے، ذیل کی لنک سے سماعت فرمائیں۔
سید ولد آدم وہ خیر الانام
خوبصورت کیپشن کے ساتھ 😍
https://youtu.be/RW2CFAqDj6M
#نعت
سید ولد آدم وہ خیر الانام | خوب صورت سلام | خوبصورت نعت پاک #naat خوب صورت نعت پاک نعت شریف سلام درود وسلامکلام از ثانی حسنی رحمۃ اللہ علیہ
09/12/2022
برافو عليك يعني؟
Bravo برافو عليك #arabic #shorts #youtube #bravo #برافو_عليك #trending #odrusacademy 👏❣️
پدرم سلطان بود سے کام نہیں چلتا، خود سے علم وفضل حاصل کرنا چاہیے، حضرت علی کے اشعار اور حجاج بن یوسف کے ساتھ تین نوجوانوں کے مکالمے کا دلچسپ قصہ، ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔
ادرس اکیڈمی کو سبسکرائب/ فالو کرنا نہ بھولیں
23/08/2022
پدرم سلطان بود سے کام نہیں چلتا، خود سے علم وفضل حاصل کرنا چاہیے، حضرت علی کے اشعار اور حجاج بن یوسف کے ساتھ تین نوجوانوں کے مکالمے کا دلچسپ قصہ، ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔
ادرس اکیڈمی کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
تین نوجوانوں کا حجاج بن یوسف کے ساتھ دلچسپ قصہ | اشعار کی فصاحت کی وجہ سے حجاج نے رہا کیا كُن اِبنَ مَن شِئتَ واِكتَسِب أَدَباًيُغنيكَ مَحمُودُهُ عَنِ النَسَبِفَلَيسَ يُغني الحَسيبَ نِسبَتُهُبِلا لِسانٍ لَهُ وَلا أَدَبِإِنَّ الفَتى مَن يُقولُ ها أ...
معجزانہ کلام: گیری ملر
ترجمہ: توصیف احمد
یہ کتاب ڈاکٹر گیری ملر کی ہے، جو نصرانی مشینری عالم تھے، اور پھر دین اسلام کی حقانیت کے قائل ہوئے، اور اسلام قبول کیا، اس کتاب میں اگرچہ بعض مشمولات مکرر ہیں، تاہم قرآن پاک کی وہ معجزانہ باتیں جنہوں نے ڈاکٹر گیری ملر کے دل کو موہ لیا، اور اسلام کا گرویدہ بنا دیا، بہر حال عمیق ہیں، اور اس لائق ہیں کہ ان کو پڑھا اور پڑھایا جائے۔
آپ کہ سکتے ہیں کہ یہ غیر مسلموں کے لیے ایک شعوری دعوت ہے، ساتھ ہی اہل ایمان کے لیے ایمانی تر و تازگی کا باعث ہے۔
غیر مسلموں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس کتاب کے مشمولات کو بطور حجت استعمال کیا جا سکتا ہے، کتاب کا مطالعہ کئی لحاظ سے مفید ہے۔
اللهم أرنا الحق حقا وازقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابه
ایسا نہیں ہے کہ صرف مسلمان قرآن پاک کو معجزانہ اور محیر العقول کلام مانتے ہیں، یا صرف مسلمان قرآن پاک کی عظمت شان کے قائل ہیں، سچ یہ ہے کہ غیر مسلم حتی کہ اسلام دشمن افراد بھی قرآن کریم کے اعجاز کے ترانے گنگناتے ہیں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نوٹ: بفضلہ تعالی The Amazing Quran کے اردو ترجمے کا آغاز ہوگیا، ان شاء اللہ قسط وار یہاں نشر کیا جائے گا، قارئین اپنی قیمتی آرا سے نوازیں۔
30/05/2022
متنبی کو شاندار جواب دیا عربی شاعر نے
تجري الرياح بما لا تشتهي السفن
کے جواب میں کہا
تجري الرياح كما تجري سفينتنا
پوری ویڈیو دیکھیں، اور شیئر کریں:
تجري الرياح كما تجري سفينتنا | متنبی کے بر عکس لاجواب شعر 👌 ما كل ما يتمنى المرء يدركهتجري الرياح بما لا تشتهي السفن.للمتنبيتجري الرياح كما تجري سفينتنانحن الرياح و نحن البحر و السفن ُإن الذي يرتجي شيئاً بهمّتهِيلقاهُ...
27/05/2022
کافی انتظار کے بعد اب یوٹیوب پہ...
جدید عربی کیا ہے؟
جدید عربی کیسے سیکھیں؟
مکمل رہنمائی
ضرور دیکھیں💐
دوستوں سے شیئر بھی کریں
یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://youtube.com/c/OdrusAcademy?sub_confirmation=1
جدید عربی کیسے سیکھیں؟ | How to learn MSA جدید عربی سیکھیے جدید عربی کیسے سیکھیں؟ Learn modern standard Arabicتعلم اللغة العربية المعاصرةادرس اکیڈمیأكاديمية ادرسOdrus Academy
23/05/2022
امام شافعی کا لا جواب قصیدہ
ضحكت فقالوا ألا تحتشم
میں ہنسا تو لوگوں نے تم وقار سے کیوں نہیں رہتے؟!
بكيت فقالوا ألا تبتسم
میں رویا تو لوگوں نے کہا ارے مسکراتے کیوں نہیں ؟!
شاندار قصیدہ مکمل دیکھیں، اور دوستوں سے شیئر کریں
امام شافعی کا لا جواب قصیدہ | ضحكت فقالوا ألا تحتشم ضحكت فقالوا ألا تحتشمبكيت فقالوا ألا تبتسمبسمت فقالوا يرائي بهاعبست فقالوا بدا ما كتمصمت فقالوا كليل اللساننطقت فقالوا كثير الكلمحلمت فقالوا صنيع الجبانولو ك...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bhopal