28/09/2020
https://youtu.be/V8uOLh2n0v0
کوئز کس طرح سے رہیگا ؟ویڈیو دیکھیے 👆👆
*ALL MAHARASHTRA MATHEMATICS QUIZ 2020*
⭕ یہ *Online Maths Quiz* ہے
⭕یہ کوئز اردو میڈیم اور سیمی انگلش کے طلبہ کے لیے ہے
⭕اس میں کسی بھی اسکول سے جماعت *VIII* , *IX* , *X* کےطلبہ حصہ لے سکتے ہیں
⭕ اس کوئز میں صرف پانچ سوالات روزانہ کیے جائنگے
⭕یہ کوئز 5 اکتوبر سے شروع ہوگا اور 5نومبر 2020تک چلے گا
⭕طالب علم کو روزانہ کوئز میں شریک ہونا ہوگا
⭕کوئز سیریز مکمل ہونے پر اوسط سے رزلٹ نکالا جائیگا
⭕سوالات ویڈیو کی شکل میں گروپ پرشام 9 بجے اپلوڈ کیے جا ئنگے
⭕جوابات واٹس اپ گروپ پر دینا ہوگے
جوابات اس طرح سے دیں گے
*1A, 2D, 3A, 4B, 5C*
⭕کوئز کے جوابات شام 10 بجے سے قبل دینا ہونگے
⭕سب سے پہلے صحیح جوابات دینے والے طلبہ کو *اول* ، *دوم* ، *سوم* انعمات سے نوازا جائیگا
⭕انعمات کوریئر یا پوسٹ سے طالب علم کے گھر کے اڈریس پر بھیجے جائیگے
⭕کوئیز میں سوالات کس طرح سے ہوگےاسے جاننے کے لیےاوپر👆 ویڈیو کی لنک دی گئی ہے اسے ضرور دیکھیے
⭕کوئز میں شریک ہونے کےلیے واٹس گروپ کی لنک نیچے دی گئی ہے اس میں جوانٹ ہونا ضروری ہے *پہلے تین گروپ بھر چکے* اس لیے چوتھے گروپ کی لنک دی جارہی ہے
WhatsApp group link👇
https://chat.whatsapp.com/K412GbfZgnqEWsx7pugtkM
*Shaikh Harun Sir*
M.Sc. Maths B.Ed.
Salahuddin Ayyubi Memorial Urdu High school and Jr College Bhiwandi
All Maharashtra mathematics Quiz 2020 یہ کوئز اردو میڈیم اور سیمی انگلش میڈیم کے طلبہ کے لیے ہے کوئز کا مقصد طلبہ میں علم ریاضی سے رغبت اور دلچسپ کو بڑھانا ہ...