15/12/2023
القراءة الراشدة،الجزء الاول،ماذا تحب ان تكون؟ عربی عبارت اور اردو ترجمہ کے ساتھ
I am a teacher and a motivation speaker
مطالعہ تراجم قرآن
سورة الفجر، مترجمین، عثمانی، مودودی، اصلاحی، خان، جوناگڑھی،
١ والفجر .. قسم ہے فجر کے وقت کی، مفتی، قسم ہے فجر کی، مودودی، اس صبح کی قسم ، خان، قسم ہے فجر کی، جوناگڑھی، شاہد ہے فجر، اصلاحی
عموماً مکتب فراہی کے مترجمین قسم کا ترجمہ شاہد سے کرتے ہیں اور مولانا حمید الدین فراہی کی، اقسام القرآن، کے موضوع اسی نام سے عربی زبان میں کتاب ہے، جس کا اردو ترجمہ مولانا امین احسن اصلاحی نے کیا ہے۔اور علامہ شبلی نعمانی نے بھی اقسام قرآن پر ایک بڑا عمدہ مضمون اقسام قرآن تحریر فرمایا ہے جو ان کے مجموعہ مقالات میں موجود ہے ۔۔
والليل اذا يسر
اور رات جب وہ چل کھڑی ہو۔۔ ع، ا،
چل دے، خان
رخصت ہو۔ مودودی۔
۷ ارم ذات العماد.. ا، ج، یکساں۔
۸ ع، م، یکساں بجز جس، ع، جن، م، اور م اخر تھی۔۔
۹ جابو۔۔ سب نے تراشنا ترجمہ کیا ہے سوائے خان صاحب کے جنہوں نے کاٹنا ترجمہ کیا ہے۔۔
۱۰ ذي الاوتاد.. سب میخوں والا۔۔ خان صاحب، چومیخا کرتا۔۔ (سخت سزائیں دیتا)
۱۲ فاكثروا فيها الفساد ۔۔ م، خ، فساد پھیلایا ۔ ۔ ع ، فساد مچایا، فساد مچا رکھا۔۔ ا۔۔ بڑی اودھم مچائی . .
۱۳ فصب عليهم ربك سوط عذاب .. عذاب کا کوڑا برسایا۔۔ ع۔۔ م۔۔ج۔۔۔ خ۔۔ بقوت مارا۔۔۔ کوڑے برساۓ
مولانا اصلاحی نے سوط کو جمع کے معنی میں لیا ہے اور کوڑے ترجمہ کیا۔۔
۱۴ بالمرصاد.. ع۔۔ نظر میں رکھے ہوئے۔۔ گھات۔ م۔۔ ا۔۔ ج۔۔ نظر سے کچھ غائب نہیں۔۔ خ
۱۵ اكرمن.. سب نے عزت۔۔ ترجمہ کیا ہے۔۔ بجز۔۔ ا۔۔ شان بڑھائی۔۔
۱۶ اهانن.. م.. ا۔۔ ذلیل۔۔ ع۔۔ توہین۔۔ خ۔۔ خوار۔۔ ج۔۔ اہانت۔۔ اور قوسین میں ذلیل۔۔
۱۷ كلا ۔۔ ع۔۔ ہرگز ایسا نہیں ہونا چاہیے۔۔۔۔ایسا ہرگز نہیں۔۔ج۔۔ہرگز نہیں۔۔ م۔۔ ا۔۔ یوں نہیں۔۔ خ۔۔
۱۸ تحاضون . . ترغیب۔۔ ع ۔۔ ج۔۔ رغبت۔۔ خ۔۔ اکسانا ۔۔ م۔۔ ابھارنا۔۔ ا۔۔
۲۰ مال سے بے حد محبت کرتے۔ ۔ ع۔۔ مال کی محبت میں بری طرح گرفتار ہو ۔۔ م۔۔۔ نہایت محبت۔ ۔۔ خ۔۔ مال کے عشق کے متوالے ۔۔ ا۔۔۔ مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو۔۔
۲۱ کوٹ کوٹ کر برابر کردی۔۔ ا۔۔ج۔۔ کوٹ کوٹ کر ریزہ ریزہ ۔ ۔ ع۔۔ کوٹ کوٹ کر ریگ زار۔۔ م۔۔ ٹکرا کر پاش پاش۔۔ خ۔۔
I am a teacher