Al Suffah Education Academy

Al Suffah Education Academy Online authentic Islamic & Quranic course for kids, teen, Sisters, brothers.Teaching is our passion and We are so interested in online teaching and learning.

So my dear who want to learn quran join with Our Academy .

29/11/2025

Learn online Qur'an with tajweed rules and Islamic knowledge at home 🏠

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔گھر بیٹھے قرآن کریم سیکھنے سمجھنے اور درست کرنے کا سنہرا موقع ۔بچے بوڑھے جوان جو بھی ہ...
26/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
گھر بیٹھے قرآن کریم سیکھنے سمجھنے اور درست کرنے کا سنہرا موقع ۔بچے بوڑھے جوان جو بھی ہو عمر کی کوئی قید نہیں ہے
نیز جو لوگ حافظ قرآن ہیں عالم ہے یا تھوڑا بہت مدرسہ میں پڑھے ہوئے ہیں اور وہ اچھے سے اچھا قرآن پاک کی تلاوت کا شوق رکھتے ہیں وہ حضرات ضرور کانٹیکٹ کریں انشاءااللہ بہترین قارئ قرآن کی سرپرستی میں مشق کرانے کا اہتمام کیا جاۓگا
اور وہ حضرات جو قرآن کریم کا ترجمہ و تفسیر پڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں وہ بھی رابطہ کریں ۔
نیز خواتین بھی رابطہ کر سکتی ہیں انشاء اللہ باصلاحیت عالمہ فاضلہ قارئہ کی نگرانی میں ان کی بھی تعلیم کا نظم ہے ،،،
مزید معلومات کے لئے کانٹیکٹ کریں 👈🏻👈🏻
7033958567 مفتی سعد اللہ قاسمی
7302120724۔۔زاہد نھال اصلاحی
8084795767۔۔ عبد الحمید رحمانی

13/07/2025

19/06/2025

10/05/2025
Hurry up
28/02/2025

Hurry up

اے قرآن کو اتارنے والے  میرے رب !ہمارے دل کی بنجر زمین پر اپنی آیات کو محبت کے قطرے بنا کر اتار دیجئے..آمین یارب العالمی...
25/02/2025

اے قرآن کو اتارنے والے میرے رب !

ہمارے دل کی بنجر زمین پر اپنی آیات کو محبت کے قطرے بنا کر اتار دیجئے..

آمین یارب العالمین 🤲

28/12/2024

تعلیم ہی وہ شمع ہے جو اندھیروں میں روشنی پھیلاتی ہے!
🌹🌹🌹
Al Suffah Education Academy

‼️ *مسلمانوں پر قرآن کریم کے آٹھ حقوق:* 1️⃣ قرآن کریم پر ایمان رکھنا۔2️⃣ قرآن کریم کے الفاظ سیکھنا تجوید کے ساتھ۔3️⃣...
16/12/2024

‼️ *مسلمانوں پر قرآن کریم کے آٹھ حقوق:*
1️⃣ قرآن کریم پر ایمان رکھنا۔
2️⃣ قرآن کریم کے الفاظ سیکھنا تجوید کے ساتھ۔
3️⃣ قرآن کریم کو حفظ کرنا۔
4️⃣ قرآن کریم کی تلاوت کرنا۔
5️⃣ قرآن کریم کا ترجمہ اور تفسیر سمجھنا۔
6️⃣ قرآن کریم پر عمل کرنا۔
7️⃣ قرآن کریم کے الفاظ ومعانی دوسروں کو سکھانا اور اس کا پیغام عام کرنا۔
8️⃣ قرآن کریم کا ادب اور تعظیم کرنا۔

* #اپنی زندگی  میں باقی کتابیں  ہم خود چنتے ہیں لیکن اس کتاب کے لیے آپ کو آپ کا رب  خود چنتا ہے ۔۔۔*  * #ہے نا کتنا پیار...
07/12/2024

* #اپنی زندگی میں باقی کتابیں ہم خود چنتے ہیں لیکن اس کتاب کے لیے آپ کو آپ کا رب خود چنتا ہے ۔۔۔*
* #ہے نا کتنا پیارا احساس کہ الله آپ سے خود بات کرنا چاہتا ہے۔۔۔*
* #ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ*
*اےاللہ ہمارےدلوں کو قرآن کی روشنی سے منور فرما دے.*🤲🏼

11/11/2024

11نومبر
قومی یومِ تعلیم
مولانا ابوالکلام آزاد کا یوم پیدائش
آؤ، ایک کام کریں! تعلیم کو عام کریں!
تعلیم ہر فرد کا حق ہوتا ہے -
جو اسے زندگی کی نشوونما کی طرف آمادہ کرکے مکمل انسان بنادیتی ہے_

آؤ، ایک کام کریں! تعلیم کو عام کریں!

Address

Bhagalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Suffah Education Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category