Alfalah Public School الفلاح پبلک اسکول

Alfalah Public School الفلاح پبلک اسکول ALFALAH PUBLIC SCHOOL
An English medium Islamic School
دینی ماحول میں عصری تعل?

سر سید کے تعلیمی مشن کو آگے بڑھانا اور اس کے لیے زمینی سطح پر  عملی کوشش کرنا ہی  ان کو بہترین خراج عقیدت ہے ۔۔۔
17/10/2022

سر سید کے تعلیمی مشن کو آگے بڑھانا اور اس کے لیے زمینی سطح پر عملی کوشش کرنا ہی ان کو بہترین خراج عقیدت ہے ۔۔۔

الفلاح اسلامک مشن اسکول کے طلبہ وطالبات نے کچھ اس طرح منایا آج یوم آزادی ۔The students of Alfalah islamic mission school...
15/08/2022

الفلاح اسلامک مشن اسکول کے طلبہ وطالبات نے کچھ اس طرح منایا آج یوم آزادی ۔
The students of Alfalah islamic mission school are celebrating 75th indepedanceday

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے الفلاح اسلامک مشن اسکول کو ترجیح دیں ۔94734833966299909643
20/06/2022

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے الفلاح اسلامک مشن اسکول کو ترجیح دیں ۔
9473483396
6299909643

الفلاح مشن اسلامک اسکول ۔۔۔۔ دینی اور عصری تعلیم کا حسین سنگم ۔Alfalah Islamic Mission school ...An I English medium Isl...
09/03/2022

الفلاح مشن اسلامک اسکول ۔۔۔۔ دینی اور عصری تعلیم کا حسین سنگم ۔

Alfalah Islamic Mission school ...
An I English medium Islamic Mission school ....
Beautiful combination of Deeni & modern education
6299909643

کیا آپ اسلامی  اسکول کو پسند کرتے ہیں ؟ کیا آپ دینی ماحول میں عصری تعلیم کے حصول کے قائل ہیں ؟کیاآپ لارڈ میکالے کے موجود...
04/03/2022

کیا آپ اسلامی اسکول کو پسند کرتے ہیں ؟
کیا آپ دینی ماحول میں عصری تعلیم کے حصول کے قائل ہیں ؟
کیاآپ لارڈ میکالے کے موجودہ وحدانی تعلیمی نظام کو اسلامی رنگ میں رنگنا چاہتے ہیں ؟
اگر ان سب کا جواب ہاں میں ہے تو پھر ہمارے اس پیج کو لائک اور شیر کریں ۔۔
اور اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں ۔
موبائل ۔ 6299909643
9473483396
الیاس ثمر
Alfalah .is a mission
it Means
Education without dancing and singing .

17/02/2022

الفلاح اسلامک مشن اسکول
دینی اور عصری تعلیم کاحسین سنگم ۔

دینی اور عصری تعلیم کا معیاری ادارہ جدید وقدیم کا خوبصورت امتزاج
06/02/2022

دینی اور عصری تعلیم کا معیاری ادارہ
جدید وقدیم کا خوبصورت امتزاج

28/12/2021

پاس ورڈ

ایک اجنبی نے ایک آٹھ سالہ لڑکی سے اس کے اسکول کے باہر ملاقات کی اور کہا "آپ کی ماں ایک پریشانی میں ہے، انہوں نے مجھے آپ کو اسکول سے لے جانے کے لئے بھیجا ہے، اس لئے آپ میرے ساتھ چلو." اس بچی نے بغیر کسی جھجھک کے اس آدمی سے پوچھا، "ٹھیک ہے! پاس ورڈ کیا ہے؟"

صرف یہ سوال سن کر وہ شخص خاموشی سے وہاں سے بھاگ گیا۔ دراصل ماں اور بیٹی نے ایک خفیہ پاس ورڈ مقرر کیا ہوا تھا کہ ہنگامی صورتحال کی صورت میں پاس ورڈ ماں کی طرف سے بھیجے گئے شخص کو معلوم ہوگا۔

یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے لیکن چھوٹی سی احتیاط کبھی کبھی بڑے حادثات کو بھی ٹال سکتے ہے۔ سرپرستوں کو اپنے بچوں کو موبائل کے ساتھ اسکول بھیجنے کی اجازت اگر نہ بھی ہو پھر بھی ایک پاس ورڈ تو سیٹ کیا ہی جاسکتا ہے۔

تو آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

https://youtu.be/XYeMvs3CPRIالفلاح پبلک اسکول کے بچوں کی خوبصورت پیشکش ۔ نعت نظم اور انگلش اسپیچ وغیرہ دیکھنا نہ بھولیں ...
10/12/2021

https://youtu.be/XYeMvs3CPRI
الفلاح پبلک اسکول کے بچوں کی خوبصورت پیشکش ۔ نعت نظم اور انگلش اسپیچ وغیرہ دیکھنا نہ بھولیں ۔۔۔
अलफलाह पब्लिक स्कूल कुरमा हट के बच्चों की खूबसूरत पेशकश नात शरीफ नजम और इंग्लिश स्पीच वगैरह दोस्तों आप एक बार जरूर देखें
मोबाइल . 6299909643
9473483396

Hat Dhoraiya Banka Biharhttps://maps.app.goo.gl/QbJZM1qLAXzY...

Address

Kurma Hat. Dhoraiya Banka
Bhagalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfalah Public School الفلاح پبلک اسکول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category