03/05/2026
✨ فخر کا لمحہ ✨
الحمدللہ! ہمارے سکول Warda Public School Merra Jattan کے لیے یہ بہت فخر کی بات ہے کہ ہماری ہونہار طالبہ ماہین قیوم نے (kips college Barnala ) میں مقابلہ ( Battle of Brain)میں ٹاپ 10 میں پوزیشن حاصل کر کے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا 💫
آپ کی محنت، لگن اور کامیابی ہم سب کے لیے ایک مثال ہے 🌟
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🤲