Idara Faiz e Masehul Ummat

Idara Faiz e Masehul Ummat تعلیم و تربیت کا مرکز

11/10/2025
آموں کی مٹھاس اور دلوں کی شیرینیالحمدللہ! آموں کا موسم اپنی پوری بہار کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ ہم میں سے ہر شخص اپنی استطاعت ...
25/06/2025

آموں کی مٹھاس اور دلوں کی شیرینی
الحمدللہ! آموں کا موسم اپنی پوری بہار کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ ہم میں سے ہر شخص اپنی استطاعت کے مطابق اپنے بچوں کے لیے اس نعمتِ موسمیہ کا اہتمام کرتا ہے تاکہ وہ اس پھل کی لذت سے لطف اندوز ہو سکیں۔

آج ایک نہایت خوشگوار منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب ہمارے مخلص و درد مند دوست، حضرت مولانا ابوالحسن صاحب دامت برکاتہم نے ادارہ فیض مسیح الامت بڑوت کے تمام طلبہ اور اساتذہ کی دلجوئی اور مسرت کے پیشِ نظر، بھرپور آموں سے تواضع کی۔

یقیناً یہ عمل صرف ایک ضیافت نہیں، بلکہ طلبہ کے ساتھ محبت، شفقت، اور دینی جذبے کا عملی مظاہرہ ہے۔ ہم اللہ رب العزت کے حضور دعا گو ہیں کہ وہ مولانا صاحب کی اس محبت بھرے جذبے کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ان کو دنیا و آخرت کی بہترین جزا عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین۔

Admission open
09/04/2025

Admission open

غظیم نسبتوں کی حامل خاتون جوارِِ رحمت میں
17/12/2024

غظیم نسبتوں کی حامل خاتون جوارِِ رحمت میں

Address

Barka Road Baraut
Baraut
250611

Telephone

+919219231178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Faiz e Masehul Ummat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Idara Faiz e Masehul Ummat:

Shortcuts

Share