09/12/2020
انا للہ و انا الیہ راجعون
انقلاب اسلامی کے پشتبان، جامعه مدرسین حوزہ علمیہ کے سربراہ مجلس خبران کا ممبر آیت اللہ یزدی برحمت حق ہوگئے۔
امام زمان (عج) رھبرمعظم، مراجع عظام، طلاب اور اسکے بازماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ ان کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ مع صلوات قرأت کریں۔
از طرف بندہ حقیر سید تفضل علی بسیجی دھنی سیداں اوڑی