16/03/2026
BAZME ADAB Narwave
This organisation is committed to improve the cultural and literature excellence of the youth and elite of Allaca.
16/03/2026
12/03/2026
الحمد للہ! طویل وقفے کے بعد آپ ایک بار پھر جمعۃ الوداع کے بابرکت موقع پر مرکزی جامع مسجد شیری بارہمولہ میں خطابت کے فرائض انجام دیں گے۔ ان شاء اللہ ۔
01/02/2026
06/01/2026
الحمد للّہ۔ اور ایک کتاب قارئین کے لیے ہماری آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔
حضرت حکیم الامت ، مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی علمی و دینی خدمات پر ادارہ راہِ نجات کی جانب سے ایک نہایت مفید اور وقیع خصوصی رسالہ شائع کیا گیا ہے، جو ماہ فروری 2013 کے شمارے پر مشتمل ہے۔ اس خصوصی اشاعت میں ایک نظم آسی صاحب نے حکیمُ الامّت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی علمی شان میں پیش کی ہے۔ جس کے اشعار اُن کے عظیم اجتہادی کارناموں کا ایک جامع مگر مختصر خاکہ پیش کرتے ہیں۔ انہی علمی و فکری اشعار کی روشنی میں ایک مستقل رسالہ مرتب کیا گیا ہے، جو راہ نجات کی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ موجود ہے ۔۔
نوٹ : یہ خصوصی شمارہ ہمارے پاس بطورِ خاص موجود ہے۔ معزز قارئین اسے ماہنامہ راہِ نجات کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں، یا پھر کمنٹ باکس میں اپنا واٹس ایپ نمبر ارسال فرمائیں، تاکہ ہم واٹس ایپ کے ذریعے اس کی پی ڈی ایف فراہم کر سکیں۔
آفیشل ویب سائٹ:
www.rahinajaat.com
13/12/2025
حضرت امام العصر، علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ کی علمی و دینی خدمات پر ادارہ راہِ نجات کی جانب سے ایک نہایت مفید اور وقیع خصوصی رسالہ شائع کیا گیا ہے، جو ماہ مارچ–اپریل 2024 کے شمارے پر مشتمل ہے۔ اس خصوصی اشاعت میں بالخصوص کشمیر میں حضرت شاہ صاحبؒ کے آٹھ سالہ قیام کا جامع اور مؤثر تذکرہ شامل ہے۔
نوٹ : یہ خصوصی شمارہ ہمارے پاس بطورِ خاص موجود ہے۔ معزز قارئین اسے ماہنامہ راہِ نجات کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں، یا پھر کمنٹ باکس میں اپنا واٹس ایپ نمبر ارسال فرمائیں، تاکہ ہم واٹس ایپ کے ذریعے اس کی پی ڈی ایف فراہم کر سکیں۔
آفیشل ویب سائٹ:
www.rahinajaat.com
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Narwave
Baramulla
09/03/2026