جموں وکشمیر علی اصغر ع یوتھ فانوڈیشن ٹر سٹ یکمن پورہ

  • Home
  • India
  • Baramula
  • جموں وکشمیر علی اصغر ع یوتھ فانوڈیشن ٹر سٹ یکمن پورہ

جموں وکشمیر علی اصغر ع یوتھ فانوڈیشن ٹر سٹ یکمن پورہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جموں وکشمیر علی اصغر ع یوتھ فانوڈیشن ٹر سٹ یکمن پورہ, Education Website, Yakhmanpora, Baramula.

11/07/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

11/07/2026

💪❤🇮🇷🌹

J&K Ali Asgar (AS) Youth Foundation Trust Yakhmanpora

25Muharram at Chinabal

30/06/2026

Trust Yakhmanpora

07/05/2026

🌹رہبر کے فرمان پر جان بھی قربان ہے ❤

04/05/2026

Home town

01/05/2026

Trust Office Yakhmanpora

سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آج مورخہ ١٢ اپریل ٢٠٢٦ علی اصغر یوتھ فاؤنڈیشن ٹرسٹ یکمن پورہ کی طرف سے ایک مسابقہ کتاب خ...
12/04/2026

سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آج مورخہ ١٢ اپریل ٢٠٢٦ علی اصغر یوتھ فاؤنڈیشن ٹرسٹ یکمن پورہ کی طرف سے ایک مسابقہ کتاب خوانی (کتاب ، امام مہدی کوئز ) کا امتحان ہوا جو ہر سال برگزار ہوتا ہے خدا کی فضل و کرم سے یہ مسابقہ اس سال بھی برگزار ہوا جس میں اول ، دوم اور سوم پوزیشن کامیابی حاصل کرنے والے طلاب کو نقدی اور غیر نقدی ( قرآن ، نہج البلاغہ ، فقہی مسائل ) کے انعامات سے نوازا گیا اور ٹرسٹ کی طرف سے آٹھویں پوزیشن تک انکی حوصلہ افزائی کے لئے اک سرٹیفکیٹ بھی دی گئی۔ انشاءاللہ امید ہے کہ آیندہ بھی علمی مسابقات و محافل میں جوانوں کو اس سے زیادہ توفیق ملے اور انکو انہی مسابقات کے ذریعے کتاب خوانی ( مطالعہ ) کرنے کا موقع فراہم ہو جائے۔
ہم تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس میں تعاون کیا اور اس کار خیر میں حصہ لیا اور ہم دعا گو ہیں کہ خداوندکریم تمام طلباء و طالبات کو علم نور سے ان کے دلوں کو روشن فرمائے نیز علمی محفلوں میں شرکت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Address

Yakhmanpora
Baramula
193121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جموں وکشمیر علی اصغر ع یوتھ فانوڈیشن ٹر سٹ یکمن پورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share