Ghausia Belauha Bazar

Ghausia Belauha Bazar Markazi Darsgah Darul Uloom Ahle Sunnat Ghausiya Nizamul Uloom Belauha Bazar Siddharth Nagar Uttar Pradesh India

🇮🇳🇮🇳🇮🇳 اہلِ وطن کو یومِ آزادی کی پُرخلوص مبارکباد 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 15 اگست — یومِ آزادی 🇮🇳سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلب...
15/08/2026

🇮🇳🇮🇳🇮🇳 اہلِ وطن کو یومِ آزادی کی پُرخلوص مبارکباد 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

🇮🇳 15 اگست — یومِ آزادی 🇮🇳

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی، یہ گلستاں ہمارا

وطنِ عزیز کی آزادی کے لیے ہمارے بزرگوں نے بے لوث قربانیاں پیش کیں۔ ہمیں چاہیے کہ ان کی قربانیوں کو یاد رکھیں اور نئی نسلوں تک ان کے جذبۂ حب الوطنی اور جدوجہد کی داستانیں پہنچائیں۔

فضلِ حق، کافی و اشفاق و عنایت جیسا
نذر اس خاک کی ہر ایک گہر ہم نے کیا

خانقاہوں سے مدارس سے اٹھائی آواز
لڑ کے انگریز کو یوں ملک بدر ہم نے کیا

زخم پر زخم دئے اہلِ عداوت نے ہمیں
پھر کبھی اس ملک کو محبوبِ نظر ہم نے کیا

جیتے جی کون چھڑا پائے گا یہ ملک بھلا
موت کے بعد بھی اس خاک کو گھر ہم نے کیا

🇮🇳 آئیے! یومِ آزادی کے موقع پر اپنے اسلاف کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کریں اور وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کریں۔ 🇮🇳

🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو امن و سلامتی عطا فرمائے اور عالمِ اسلام پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔ آمین۔

منجانب:
🌹 مرکزی درسگاہ دارالعلوم اہلِ سنت غوثیہ نظام العلوم 🌹
بلوہا بازار، سدھارتھ نگر، یوپی

🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

احباب اہل سنت کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ماہ ربیع النور شریف کا چاند مبارکاہو ۔بارہویں کے چاند کا مجرا ہے، سجدہ نور کا  ...
14/08/2026

احباب اہل سنت کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ماہ ربیع النور شریف کا چاند مبارکاہو ۔

بارہویں کے چاند کا مجرا ہے، سجدہ نور کا
بارہ برجوں سے جھکا اک اک ستارہ نور کا

آج ماہ ربیع الاول شریف کا چاند طلوع ہوا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی دارالعلوم کے طلبہ و اساتذہ اور بلوہا بازار کے خوش عقیدہ مسلمانوں نے آمدِ ماہ ربیع النور شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ طلباء کرام نے کلامِ اعلیٰ حضرت اور صلاۃ و سلام سے مجلس کو مزین کر کے پوری فضاء کو معطر کر دیا۔ نعرۂ تکبیر و رسالت کی صداؤں سے فضاء گونج اٹھی۔ اس کے بعد فاتحہ خوانی ہوئی، پھر قائد اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا محمد ریحان رضا صاحب قبلہ سربراہ اعلیٰ ادارہ ہذا کی دعاؤں پر اس
پرکیف پروگرام کا اختتام ہوا۔

سرکار کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا

صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلّم

۔منجانب ۔مرکزی درسگاہ دار العلوم اہلِ سنت غوثیہ نظام العلوم، بلوہا بازار، سدھارتھ نگر، یوپی

08/08/2026
08/08/2026

جشن امام احمد رضا رضی اللہ عنہ ۔

*تعلیمات اسلام*14/ جولائی2026 ء28/ محرم الحرام 1448ھ  بروز  منگل ~منجانب~۔ *مرکزی درسگاہ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظام ال...
14/07/2026

*تعلیمات اسلام*

14/ جولائی2026 ء
28/ محرم الحرام 1448ھ بروز منگل

~منجانب~۔ *مرکزی درسگاہ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظام العلوم بلوہا بازار سدھارتھ نگر یوپی*

What's app👇

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7R30UJf05c8x772Z3g/295

Put on your status and story۔

Address

Belauha Bazar Siddharth Nagar
Bansi
272153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghausia Belauha Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share