07/10/2024
ایک معصومانہ سوال:
مولانا سجاد نعمانی صاحب کا فرمان ہے:
" دنیا حیران ہے کہ سعودی عرب کا شہزادہ محمد بن سلمان اسقدر کافرانہ فاسقانہ گمراہانہ عقاید واعمال میں کیسے پھنس گیا؟؟!!"
(حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب )
میرا ایک معصومانہ سوال ہے آپ سے کہ :
شہزادہ محمد بن سلمان کا کوئی ایک عقیدہ جو کافرانہ ہے امت مسلمہ کو بتلانے کی زحمت فرمائیں گے ؟ پلیز!!
انتظار رہے گا!!!!
نوٹ: البتہ مریدان باصفا زحمت نہ فرمائیں ۔شکریہ