Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Qari RashidNomani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari RashidNomani, Education, Bangalore.
23/09/2025
*ذکـــر الٰہی📿*
*أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إِلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيّوُمُ وأَتُوبُ إِلَيهِ*🌼♥️
`اے اللّٰــــــہ!!!`
> ہمیں اور آپ سب کو وہ معافی عطا کر جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو _❤️🫶🏻
اللہم باسمک اموت واحیا
21/08/2025
غارِ حرا اور جبلِ نور دونوں ایک ہی جگہ کو کہا جاتا ہے، مگر فرق یہ ہے کہ:
• جبلِ نور (نور کا پہاڑ): یہ وہ پہاڑ ہے جو مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اسے “نور” کا پہاڑ اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہاں وحی کی روشنی نازل ہوئی۔
• غارِ حرا: یہ اسی پہاڑ یعنی جبلِ نور کے اندر ایک چھوٹی سی غار ہے، جہاں حضور ﷺ تنہائی میں عبادت کیا کرتے تھے۔ پہلی وحی (اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ…) یہی پر نازل ہوئی۔
یعنی پہاڑ کا نام جبلِ نور ہے اور اس کے اندر غار کا نام غارِ حرا ہے
راشد نعمانی #
#راشدنعمانی #وقف
اور پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ
ہر تاخیر کے بعد خیر ہے
ہر آزمائش کے بعد معجزہ ہے
ہر صبر کے بعد بہترین صلہ ہے۔🤍
#راشدنعمانی Qari RashidNomani
16/08/2025
*کچھ باتیں اللّٰه کے سوا کسی کو سمجھ نہیں آتی!*
*کچھ دکھ صرف اللّٰه کو سنانے کے ہوتے ہیں!*
*جب تمہاری زندگی کا فیصلہ کرنے والا اللّٰه ہے تو مطمئن رہو وہ کبھی مایوس نہیں کرے گا!🤍*
*تہجد کی نماز کے لیے الارم لگانا مت بھولیے گا*✨
#راشدنعمانی Qari RashidNomani
16/08/2025
#راشدنعمانی
*`بــرداشت` کے کانوں سے سُنو `رحـــم` کی آنکھوں سے دیکھو اور `مُـحبـت` کی زُبان سے بات کرو۔* #راشدنعمانی Qari RashidNomani
#راشدنعمانی Qari RashidNomani
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bangalore
560090