Khanqahe Raheemi

Khanqahe Raheemi

Share

Khanqahe Raheemi Darul Uloom Mohammadia Bangalore

13/10/2025

محفل حمد و نعت ذکر خیر البشر
دارالعلوم محمدیہ بنگلور
Mahfil Hamd-o-Naat Zikre Khairul Bashar
Darul Uloom Mohammadia Bangalore
Program Date: 17-10-2025
Time: 8:30 PM

14/08/2024

Majlise Zikr Insha Allah 18 August isha bad 9:00 baje

14/07/2024
28/04/2024

Alane Dakhila Darul Uloom Mohammadia Bangalore

08/04/2024

Zaroori Appeal ضروری اپیل
بیان: ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی مدظلہ العالی (صاحبزادہ حضرت حبیب الامتؒ)

ووٹ دینا ناصرف ملکی وملی تقاضہ ہے بلکہ دینی فریضہ بھی ہے۔ اسلام میں اس کی حیثیت گواہی کی ہے۔ امانتدار وقابل شخص کی گواہی دینا باعث ثواب بھی ہے اور ضروری بھی۔ اور نااہل وخائن شخص کی گواہی یا شہادت دینا ناجائز اور گناہ ہے۔ اس لئے کہ بخاری کی حدیث ہے:
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے بڑے گناہ نہ بتلاؤں؟ یہ الفاظ آپ نے تین بار دہرائے، ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ضرور بتلایئے، آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرانا، والدین کی نافرمانی کرنا( ابھی تک آپ ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے تھے پھر سیدھے ہو کر بیٹھ گئے) اور فرمایا: سنو!!جھوٹی بات کہنا اور جھوٹی گواہی دینا، پھر آپ یہی بات دہراتے رہے یہاں تک کہ ہم نے تمنا کی کہ کاش آپ خاموش ہو جاتے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bangalore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


No 519, 2ND Main Road, 2ND CROSS, Gangondanahalli, Nayanadanahalli Post, Mysore RoadNayanadanahalli Post, Mysore Road
Bangalore
560039