Aawaz E Dil

Aawaz E Dil

Share

🍁اسلامی تعلیمات کی نشرو اشاعت اور اصلاح معاشرہ ہمارا ہدف ہے🍁
💙Official page Of Aawaz_E_Dil🧡

26/06/2026

Hafiz Usama Farooq sb 👇

26/06/2026

Fayaz Ahmad Qasmi

26/06/2026

24/06/2026

#

24/06/2026

اعلانِ سالانہ اجلاسِ عام و ختمِ بخاری شریف
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دارالعلوم امّ القریٰ آفن لولاب، کپواڑہ کے تمام متعلقین، محبینِ مدارس اور اہلِ خیر حضرات کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ ادارہ کا سالانہ اجلاسِ عام و ختمِ بخاری شریف مورخہ 28 اگست 2026ء بروز جمعہ منعقد ہوگا۔
🕌 مقام: دارالعلوم امّ القریٰ آفن لولاب، کپواڑہ
📅 تاریخ: 28 اگست 2026ء (جمعہ)
🕘 وقت: صبح 9:00 بجے تا نمازِ عشاء
اس بابرکت اور روح پرور اجتماع میں علماءِ کرام کے اصلاحی و علمی بیانات، ختمِ بخاری شریف کی مبارک تقریب اور دیگر اہم پروگرام منعقد ہوں گے۔
تمام اہلِ اسلام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس عظیم دینی اجتماع میں شرکت فرما کر علمِ دین کی سرپرستی اور دعاؤں سے نوازیں۔
والسلام
الداعی ۔بانی و مہتمم
دارالعلوم امّ القریٰ آفن لولاب، کپواڑہ
#

23/06/2026

Azmat-e-Sahaba (R.A) صحابۂ کرامؓ پر زبان درازی کرنے والے سن لیں || Shaykh-ul-Hadees Hazrat M***i Nazir Ahmad Qasmi Sahib Db

22/06/2026

حضرت مولانا صاحب
مہتمم درد پورہ لولاب کپواڑہ۔۔۔۔۔

22/06/2026

دینی علم واٹس ایپ سے نہیں آتا ہے !

Want your school to be the top-listed School/college in Bandipora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Bandipora
193502