Govt Malik Ghulam Ali Boys Middle School Ashkot Neelum

Govt Malik Ghulam Ali Boys Middle School Ashkot  Neelum Govt Malik Ghulam Ali Boys Middle school Ashkot Neelum located at the Bank of Neelum River

01/04/2026
نیو سیشن کا پہلا دن پہلے دن کا آغاز تدریس سےجو بچے پہلے دن حاضر تھے ان کو ادارہ نے اپنی طرف سے کتابیں دیں اور نیو تعلیمی...
01/04/2026

نیو سیشن کا پہلا دن
پہلے دن کا آغاز تدریس سے
جو بچے پہلے دن حاضر تھے
ان کو ادارہ نے اپنی طرف سے کتابیں دیں اور نیو تعلیمی سیشن کا آغاز الحمداللہ کر دیا گیا۔
اس سال داخل ہونے والے تمام بچوں کو ادارہ کتاب ،کاپی اپنے پاس سے دے گا ۔اور پورا سال کوی فیس بھی نہیں لی جاے گئ۔اس موقع سے فاہدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

ٹاپ ٹین پوزیشنز میں سے 10ویں پوزیشن۔اول آنے کا اعزاز برقرار رکھتے ہوے۔گورنمنٹ ملک غلام علی بواہز مڈل سکول اشکوٹ کا اعزاز...
01/04/2026

ٹاپ ٹین پوزیشنز میں سے 10ویں پوزیشن۔
اول آنے کا اعزاز برقرار رکھتے ہوے۔

گورنمنٹ ملک غلام علی بواہز مڈل سکول اشکوٹ کا اعزاز
ثقلین وحید خواجہ ولد احمد وحید خواجہ
ایلینٹری بورڈ نیلم
کلاس ہشتم
ٹاپ 10 پوزیشنز میں 10 ویں پوزیشن
تمام سٹاف کو دلی مبارک باد
والدین کو دلی مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ ثقلین وحید خواجہ کو زندگی میں ان گنت کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

ذوالقرنین ھاشمی ولد شبیر شاہ ھاشمیپورے سکول سے 94پرسنٹ نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔مبارک باد ۔مستقبل کے لیے نیک خو...
18/03/2026

ذوالقرنین ھاشمی ولد شبیر شاہ ھاشمی
پورے سکول سے 94پرسنٹ نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
مبارک باد ۔
مستقبل کے لیے نیک خواہشات ۔
والدین کو مبارک باد ۔
محنت کرنے والے اساتذہ کو دلی مبارکباد ۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا کرے۔

🌟عفان وحید خواجہ ولد احمد وحید خواجہ  ⭐پورے سکول میں دوسری پوزیشن⭐عفان وحید خواجہ نے 91 پرسنٹ نمبر لے کر دوسری پوزیشن حا...
16/03/2026

🌟عفان وحید خواجہ ولد احمد وحید خواجہ
⭐پورے سکول میں دوسری پوزیشن
⭐عفان وحید خواجہ نے 91 پرسنٹ نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
⭐ مبارک باد اور نیک خواہشات ۔
اس کے والدین کو بھی مبارک باد

عبدالمنان کلاس دوہم 81 پرسنٹ نمبرز لے کر پورے سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔مبارک باد ۔نیک خواہشات ۔اس کے والدین مبا...
15/03/2026

عبدالمنان کلاس دوہم 81 پرسنٹ نمبرز لے کر پورے سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔مبارک باد ۔نیک خواہشات ۔اس کے والدین مبارک باد کے مستحق ہیں ۔

اپنے بچوں کو محفوظ مستقبل اور معیاری تعلیم کے لیے گورنمنٹ ملک غلامِ علی بوائز مڈل سکول اشکوٹ میں داخل کرواہیں۔
13/03/2026

اپنے بچوں کو محفوظ مستقبل اور معیاری تعلیم کے لیے گورنمنٹ ملک غلامِ علی بوائز مڈل سکول اشکوٹ میں داخل کرواہیں۔

29/12/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Bandipora

Telephone

+923558109919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Malik Ghulam Ali Boys Middle School Ashkot Neelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category