کچھ خاص باتیں

کچھ خاص باتیں difficulties do not come to destroy you, but difficulties come to make you more strong.

{نعت رسول}

ہے محبوب یزداں کا گھر خوب صورت
وہ طیبہ کی گلیاں 'نگر' خوب صورت

فضائیں وہاں کی مہکتی ہیں ہر دم
ازل سے ہی شام و سحر خوب صورت

بہت خوشنما ہیں وہاں کے نظارے
وہاں کے ہیں دیوارودر خوب صورت

ہوئی عرش اعظم پہ ان کی رسائی
رسول خدا کا سفر خوب صورت

ہوا چاند ٹکڑے اشارے پہ جن کے
مدینے کا وہ تاجور خوب صورت

مقدس ہے کتنا وہ مرقد نبی کا
ہے سرسبز گنبد مگر خوب صورت

جو یادنبی میں تڑپتا ہے ہر د

م
وہ عاشق کاقلب وجگر خوب صورت

جو دیکھے مدینے کی شام و سحر کو
یقینا وہ اہل نظر خوب صورت

مدینے کی مٹی دمکتی ہے یارو!
وہاں پر ہیں شمس و قمر خوب صورت

وہاں کے محلے مہکتے ہیں شمسی!
چھپے ہیں وہاں بال و پر خوب صورت

05/02/2026

Please like this page.Thanks
برائے مہربانی اس پیج کو فالو کریں۔شکریہ
किरपिया इस पेज को फोलो करें धन्यवाद

Aim of this blog is to spread the knowledge of truth, biography of companions of Prophet Muhammed (P

Wishing you a Happy Independence Day
15/08/2025

Wishing you a Happy Independence Day

07/02/2025
24/01/2025

6. لڑنا اور اپنی حفاظت کرنا سیکھنا ضروری ہے۔ 7. جِم سے بہتر کوئی تھراپی ہاؤس نہیں ہے۔ 8. جو کھاتے ہیں اس پر نظر رکھیں، چینی سے بچیں، زیادہ سے زیادہ

Brief introduction of Jamiat Ulama-e Hindhttps://nidaesaqib.blogspot.com/2025/01/ShortIntroductionOfJUH.html
24/01/2025

Brief introduction of Jamiat Ulama-e Hind

https://nidaesaqib.blogspot.com/2025/01/ShortIntroductionOfJUH.html


مسجد نبوی كے اسی خاكے كو پیش نظر ركھ كر ہمارے اكابرین نے 1919ء میں ایك جماعت قائم كی جسے جمعیۃ علماء ہند كے نام سے موسوم كیا گیا

*ہندوستان سے تمام مدارس کوختم کرنےکےلئےہائیکورٹ میں روزانہ ڈھائی گھنٹےبحث چل رہی ہے!!!*بہت خطرناک صورت حال ملکی آئین کی ...
01/02/2024

*ہندوستان سے تمام مدارس کوختم کرنےکےلئےہائیکورٹ میں روزانہ ڈھائی گھنٹےبحث چل رہی ہے!!!*
بہت خطرناک صورت حال ملکی آئین کی چل رہی ہے ...
اللہ تعالی اپنی مدد اور حفاظت فرمائے،ہندوستان کو اسپین بنانےکی پوری تیاری ہوچکی ہے۔

آنے والی مسلم نسلوں کے بارے میں بہت فکرمند ہونے کی ضرورت ہےمجھے بڑی تاریکی نظرآرہی ہے
خداجانے اڑاکر یہ کہاں لے جائیں گی ہم کو
خدایارحم فرمادے یہ طوفانی ہوائیں ہیں۔

اب اس طرح کام نہیں چلیگاسرکار کی پلاننگ مکمل ہے اور اب تاویلات اور حیلہ سازی کا دور ختم ہوچکا ہے اب تمام مسلمانوں کو ایک ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا اور ایک مکمل لائحہ عمل کے ساتھ مدارس کے بقا کی جنگ لڑنی ہوگی ہائی کورٹ کسی ایک جزء پر بات نہیں کر رہا ہے وہاں دینی تعلیم کے تمام دروازے بند کرنے پر بحث ہورہی ہے مثلا مدارس میں جو عصری علوم کی کتابیں ہیں ان کو غیر سند یافتہ حضرات یعنی علماء کیسے پڑھا سکتے ہیں چودہ سال تک کے تمام بچوں کو ماڈرن ایجوکیشن دینا لازم ہے اور ترمیمی ایکٹ کو ختم کیا جانا چاہیئے۔
جولوگ یہ سوچتے ہیں کہ صباحی یا مسائی تعلیم کے ذریعہ دینی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ سکتے ہیں ان کو معلوم ہونا چاہیئے کہ پچھلے ہفتے ہی قانون نافذ ہوا ہے کہ پندرہ سال سے نیچے کے بچوں کو کوچنگ یا ٹیوشن دینا جرم ہوگا یعنی یہ راستہ بھی بند ہوچکا ہے اور سرکار نے تعلیمی اداروں کیلئے نیا نصاب بھی جاری کردیا ہے یعنی ہم اپنے اسکولوں میں بھی دینی تعلیم دینے کیلئے آزاد نہیں ہونگے۔
یہ مسئلہ انتہائی سنجیدہ اور حساس ہے۔ گذشتہ کچھ روز قبل بندہ نے گروپ کے احباب کو متوجہ بھی کیا تھا کہ جن‌حضرات کے مولانا محمود مدنی صاحب وغیرہ سے مراسم ہیں وہ انہیں متوجہ کریں اور اس کی مؤثر پیروی کرائیں۔ لیکن شاید ہمارے احباب نے اس کی حساسیت کو نہیں سمجھا۔ ابھی بھی وقت ہے۔

آج مدرسہ بورڈ کے وکلاء عدالت میں اپنا موقف رکھیں گے۔ وہاں نوعیت صرف مدرسہ بورڈ کے مدارس پر پابندی کی نہیں ہے بلکہ تمام دینی مدارس نشانہ پر ہیں۔ اس لئے جمعیت یا دیگر بڑی ملی تنظیموں کا آگے آنا ضروری ہے۔
امید ہے کہ میری یہ بات صدا بصحرا ثابت نہ ہوگی۔
ہماری یہ تاریخ رہی ہے کہ ہم وقت پر بیدار نیہں ہوتے اور اس وقت سر پر کفن باندھ کر نکلتے ہیں جب طوفان بہت کچھ برباد کرچکا ہوتا ہے مجھے امید ہے انشاء اللہ اس بار امت مسلمہ اور مسلم قیادت اس سے پہلے ہی کچھ کریگی


معاملہ کافی سنگین ہے۔ یہ اتنا آسان اور ہلکا نہیں ہے جتنا آپ سمجھ رہے ہیں، اگر اتنا ہی یہ آسان ہوتا تو کورٹ ۲۴ جنوری سے روزآنہ بلاناغہ ڈھائی گھنٹے کی سنوائی نہ کررہی ہوتی۔ مذہبی قیادت کو اب آگے آکر اس مسئلہ میں فریق بننا ہوگا۔ دشمن تو مدرسہ نام کو ہی برداشت کرنے کو تیار نہیں ہے۔

ابھی مسلمان قومی یکجہتی اورجلسے جلوس میں مصروف ہیں اورعدالتوں میں انکےمقدر کےفیصلے لکھےجارہےہیں،جب آپ قومی یکجہتی اوراسطرح کےجھمیلوں سےفارغ ہوجائیں توپھراپنے مساجد،مدارس،عبادت گاہوں اوراپنےدین وایمان کی حفاظت کی فکرکیجئےگاابھی آرام کیجئے!!!
https://chat.whatsapp.com/DLrJGhWPAfcLQ9Y0LuSFHG

اب صدری سلوانے کی ٹیشن ختماپنی پسند کی صدری سلیکٹ کریں اور سائز کے ساتھ نیچے دیے گئے واٹس ایپ پر بھیجدیں  بس ایک کلک میں...
12/10/2023

اب صدری سلوانے کی ٹیشن ختم

اپنی پسند کی صدری سلیکٹ کریں اور سائز کے ساتھ نیچے دیے گئے واٹس ایپ پر بھیجدیں بس ایک کلک میں آپ کے گھر پہونچے گی صدری۔

یہ تمام صدریاں انپورڑیڈکپڑے میں بہترین کوالٹی کی ہیں۔
پہننے کے بعد دل خوش ہوجائےگا، (نمبر❶ صدری ہے)

سوچیے مت آڈر کریے، کہیں سائز ختم نا ہوجائیں

آڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں👇👇
https://wa.me/+916394560548

Can be ordered this Beautiful product with your or your friend's Name. Delivery is available to your door in all of Indi...
06/04/2023

Can be ordered this Beautiful product with your or your friend's Name.
Delivery is available to your door in all of India. (Home Delivery)

یہ دنیا چھوڑدی ہم نے تیرے خاطر میرے مولی
05/04/2023

یہ دنیا چھوڑدی ہم نے تیرے خاطر میرے مولی

07/10/2022

خلاصہ مضامینِ قرآن از: مفتی محمد ثناء الرحمن صاحب پیشکش : نداء ثاقب ڈاٹ کام بشکریہ : منیب احمد باندوی KHULASA MAZAMEEN E QURAAN BY: M***I SANA U

17/08/2022

کیا یہ عقیدے اسلام میں ہیں؟

Address

Hathaura
Banda
210001

Telephone

+918858670084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کچھ خاص باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to کچھ خاص باتیں:

Shortcuts

Share