IQRA Educational Acedmy

IQRA Educational Acedmy ہو میری زندگی کا مقصد تیرے دیں کی سرفرازی

تحفوں سے زیادہ قیمتی نیت کا رنگ ہے،یہ ساتھ، یہ خلوص ہی اصل امنگ ہے۔اقرأ ایجوکیشنل اکیڈمی میں منعقدہ سالانہ امتحانات میں ...
14/02/2026

تحفوں سے زیادہ قیمتی نیت کا رنگ ہے،
یہ ساتھ، یہ خلوص ہی اصل امنگ ہے۔
اقرأ ایجوکیشنل اکیڈمی میں منعقدہ سالانہ امتحانات میں بطور ممتحن اپنی ذمہ داریاں نہایت دیانت محنت اور حسن انتظام کے ساتھ انجام دینے کے نتیجے میں ادارہ اپ کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
اور آپ کے علمی و تعلیمی تعاون پر دل کی گہرائیوں سے مشکور ہے

31/05/2024

‏حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کہ جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو فرشتہ اس کے جھوٹ کی بدبو کی وجہ سے ایک میل دور چلا جاتا ہے ۔ (جامع ترمذی)
معارف_الحدیث

15/01/2024

قرآن کا اعلان ہے اقا کا فرمان ہے یہ آقا کا فرمان ہے
خوبصورت نظم

11/01/2024

صلی اللہ علیہ وسلم
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں پڑھی گئی خوبصورت نعت

10/01/2024

میری الفت مدینہ سے یوں ہی نہیں ،
میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

09/01/2024

Quran Hamara जिंदाबाद
स्टूडेंट Performance Muhammad Ahmad MTS ABIDI Islamic media

09/01/2024

ماشاءاللہ کیا محبت ہے قرآن سے

29/12/2023

Amazing Most beautiful Naat | dilnashi dilruba hai Mohammad Ka Naam |دل نشیں دلربا ہے محمد کا نام ﷺﷺﷺ

23/12/2023

سبق آموز نصیحت تمام اساتذہ کرام کے لئے سنیں اور اس پر عمل کریں انشاءاللہ بہت بڑا فائدہ ہونے والاہے

20/12/2023

یہ واقعہ اگر چہ فرضی ہے ؛ مگر بات حقیقت پر مبنی ہے۔ ہمارا معاشرہ ’’انصاف‘‘ سے کوسوں دور ہے،،، یہاں پیسوں سے انصاف ملتا ہے،،، آپ اگر پاور میں ہیں تو انصاف آپ کو ملے گا ورنہ ہرگز نہیں،، افسوس صد ۔۔۔۔

17/11/2023

Address

Baisi

Telephone

+917070031431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA Educational Acedmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IQRA Educational Acedmy:

Shortcuts

Share