Md Shadab Raza Misbahi

Md Shadab Raza Misbahi خدمت خلق

09/10/2025

خلوص کے ساتھ کام کرو نام کی پرواہ نہ کرو نام بھی ہوگا اور باقی بھی رہے گا_

02/03/2024

سلام مسنون:
زعیم العلما کوچنگ سینٹر (بائسی،پورنیہ) کے مطلوبہ درجہ اعدادیہ کے طلبہ آج بتاریخ 2/مارچ 2024ء کو منعقد ہو رہے ہیں الجامعۃالاشرفیہ مبارک پور کے داخلۂ امتحان میں شریک ہوچکے ہیں_
سبھی کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں_
جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین
مولیٰ تعالیٰ طلبۂ مدراس اسلامیہ بالخصوص زعیم العلما کوچنگ سینٹر کے طلبہ کو نمایاں کامیابی سے ہمکنار فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

12/08/2023

خلوص کے ساتھ کام کرو_ نام کی پرواہ نہ کرو نام تو ہوگا ہی باقی بھی رہے گا_ ان شاء اللہ عزوجل
عروج مصباحی

دنیا کا منفرد عجیب قبرستان بلکہ یوں کہیں کہ زمین پر آسمان، پرانا سمرقند ایک ایسا علاقہ ہے جس میں انواروتجلیات کی جو بارش...
11/08/2023

دنیا کا منفرد عجیب قبرستان بلکہ یوں کہیں کہ زمین پر آسمان، پرانا سمرقند ایک ایسا علاقہ ہے جس میں انواروتجلیات کی جو بارش ہوتی ہے اسے ایک عام آدمی بھی محسوس کرلیتا ہے،
سمرقند میں جہاں پرانے طرز کے مکانات ہیں وہیں قریب ہی وہ مشہور قبرستان ہےجسے "محدثین کا قبرستان"کہتے ہیں،،
اِس قبرستان میں دفن ہونے کے لیئے دو شرائط ہیں:
1۔ مرحوم اپنے وقت کا مانا ہوا محدث و مفسر ہو۔
2۔ مرحوم محدث کا نام "محمد" ہو۔
انتظامیہ قبرستان کے لوگ ان شرائط کی اس قدر پابندی کرتے ہیں کہ درس نظامی کے نصاب میں شامل فقہ حنفی کی مشہورِزمانہ و معتبر کتاب "الہدایہ" کے مصنف قاضی، برہان الدین المر غینائی رحمہ اللہ جیسی عبقری شخصیت کو لوگوں نے یہاں دفن کرنا چاہا مگر اس وجہ سے انتظامیہ نے انکار کردیا کہ ان کا نام محمد نہیں تھا۔
یاد رہےکہ اس منفرد قبرستان میں400چارسو ،،محمد،،نام کے محدثینِ کرام کی قبور ہیں۔
بلکہ ان مدفونین کے والد کا نام بھی محمد ہے۔

توجہ فرمائیں 👇🏻👇🏻👇🏻
08/08/2023

توجہ فرمائیں 👇🏻👇🏻👇🏻

ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت:
08/08/2023

ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت:

Address

Baisi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Md Shadab Raza Misbahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Md Shadab Raza Misbahi:

Shortcuts

Share

Category