28/01/2025
یہ خبر دیتے ہوئے بے پناہ مسرت ہورہی ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کی طرح امسال بھی *زعیم العلما کوچنگ سینٹر بائسی،پورنیہ* میں جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے داخلۂ امتحان کی تیاری کرانے کے بعد دیگر معیاری مدارس اسلامیہ مثلاً: *جامعہ امجدیہ* گھوسی ، *جامعۃ الرضا* بریلی شریف، *دار العلوم علیمیہ* جمدا شاہی، *جامع اشرف* درگاہ شریف کچھوچھہ مقدسہ اور جامعہ اشرفیہ کی متحرک شاخ *مرکزی دار القرات جمشید پور* کی تیاری *از مطلوبہ درجہ اعدادیہ تا فضیلت ،* دار العلوم مفتی اعظم حرم پور چوک ، بائسی ،پورنیہ میں ماہر و جفاکش اساتذہ کی نگرانی میں کرائی جائے گی_ *ساتھ ہی شائقین طلبہ کے لیے نحوی و صرفی قواعد کا اجرا اور درستگی عبارت خوانی کا اہتمام بھی رہے گا*_ان شاء اللہ عزوجل
جلد_از_جلد_رابطہ_کریں
مولانا شاداب رضا مصباحی
86880 80575
مولانا تحسین رضا مصباحی
7362097035
مولانا اعجاز احمد مصباحی
9580107882
مولانا اظہار احمد مصباحی
8955274411
شاداب رضا عروج مصباحی
8953908662
https://whatsapp.com/channel/0029VaIfxoq3gvWcM2kUNV1E/8