Jamia Hazrat Shaikhul hind rh Ramgaon Bahraich UP

Jamia Hazrat Shaikhul hind rh Ramgaon Bahraich UP العلم نور

17/01/2026

انگریزی تقریر
متعلم.محمد فرمان گندھلہ
درجہ .عربی دوم

14/01/2026

استقبال
حضرت مولانا وقاری محمد علی صاحب دڈھالوی
استاد حدیث و تفسیر جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر

تکمیل حفظ قرآن کریم کے موقع کی کچھ جھلکیاں
13/01/2026

تکمیل حفظ قرآن کریم کے موقع کی کچھ جھلکیاں

12/01/2026

بس اتنا جانتا ہوں محترم بعد از خدا تم ہو
محمد اشہد کھمریا
متعلم جامعہ حضرت شیخ الہند رام گاؤں بہرائچ

12/01/2026

حضرت مولانا مفتی ضیاء الرحمن صاحب
وقف بورڈ آف مہاراشٹرہ
طلباء کے تقریری مسابقہ کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے

12/01/2026

استقبالیہ کلام
قاری محمد وسیم صاحب

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
31/12/2025

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے

27/09/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! NafIsa NafIsa, Rizwan Khan, Ataullah Khan Qasmi, Gufran K...
17/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! NafIsa NafIsa, Rizwan Khan, Ataullah Khan Qasmi, Gufran Khan, Isaq Shah, Ahmad Ubaid

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
17/09/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

26/05/2025

جامعہ حضرت شیخ الہند رامگاؤں بہرائچ

06/04/2025

*اعلان داخلہ*

برائے تعلیمی سال 47-1446ھ مطابق 26-2025ء

جامعہ حضرت شیخ الہند رام گاؤں ضلع بہرائچ میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مدرسہ ہذا میں 10 شوال المکرم سن 1446ہجری مطابق 9 اپریل 2025ء بروز بدھ سے درس نظامی ، درجات حفظ ، ناظرہ و دینیات میں داخلوں کا آغاز ہوگا ان شاءاللہ
لہذا داخلہ کے خواہشمند طلبہ جلد از جلد مدرسہ پہنچ کر داخلے کی کاروائی مکمل کرا لیں۔

*خصوصیات*

دارالعلوم دیوبند کے نصاب کے مطابق درس نظامی کی تعلیم

دینی تعلیم کے ساتھ ہائی اسکول تک عصری تعلیم

درجات عربی کے طلبہ کے لیے خصوصی کمپیوٹر کورس

دینیات و ناظرہ کے طلباء کے لیے نماز کی عملی مشق

شعبہ دینیات کے طلبہ کے لیے ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی خصوصی تربیتی نظام

*داخلہ کے لیے ضروری کاغذات*

پاسپورٹ سائز دو عدد طالب علم کے فوٹو
طالب علم اور اس کے سرپرست کے آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی

*داخلہ کا وقت*
صبح 8 تا 12 بجے
شام ظہر تا عصر

Address

Jamia Hazrat Shaikhul Hind Rh Ramgaun Bahraich
Bahraich
271825

Telephone

+919984076980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hazrat Shaikhul hind rh Ramgaon Bahraich UP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Hazrat Shaikhul hind rh Ramgaon Bahraich UP:

Shortcuts

Share

Category