Hira public school, Bedaura, Bahraich.

Hira public school, Bedaura, Bahraich. for schooling information and other activities provide in this page.

07/04/2026

حرا پبلک اسکول بیدورہ بہرائچ
Hira public school Bedaura Bahraich
دینی و عصری علوم کا حسین سنگم
Admission open/داخلے جاری ہیں
دینی و عصری علوم کے اس مرکز کی خصوصیات و سہولیات

• ناظره قرآن کریم مع تجوید
• منتخب سوره حفظ مع دینیات
• پر مکمل تعلیم کاظم NCERT pattern
• U.p board سے منظور شدہ مارک شیٹ وٹی سی
• ماڈرن ایجوکیشن کے ساتھ اسلامی و اخلاقی تربیت
• ہفتہ وار انجمن ( تقریر وکون ) و دیگر سرگرمیاں
• کھیل وسیاحت کے لئے کشادہ میدان
• بچوں کے رہائش کے لئے محفوظ مقام کھانے و ناشتہ کا معقول انتظام
• ماہر و با اخلاق اساتذہ کرام کی نگرانی
• وجدانی صلاحیت کو نکھارنے کے لئے موقع بموقع مسابقات کا انعقاد
• کی نگرانی Cctv camera
• بالغ طالبات کے نجی مسائل و امور خانہ داری پر خصوصی توجہ ۔
• ما با تعلیمی رپورٹ ، والدین کے ساتھ رابطہ میٹنگ وغیرہ۔
• مناسب فیس میں بہتر سہولیات

8948496578, 9918926212, 9918013465.

نۓ عزائم کے ساتھ آپ کےترجیحات کا پہلا مرکز۔
03/04/2026

نۓ عزائم کے ساتھ آپ کےترجیحات کا پہلا مرکز۔

اسلامی ماحول، ماڈرن ایجوکیشن ، معیاری قیام وطعاموالدین کی اولین ترجیح ہوتی ہے۔آپ کا پہلا انتخاب ۔۔۔آۓ نسلوں کے دین و دنی...
02/04/2026

اسلامی ماحول، ماڈرن ایجوکیشن ، معیاری قیام وطعام
والدین کی اولین ترجیح ہوتی ہے۔
آپ کا پہلا انتخاب ۔۔۔
آۓ نسلوں کے دین و دنیا کو سنواریں اور مستقبل کو بہتر بنائیں ۔

آج ہر والدین و ذمہ داران  اپنے بچوں و بچیوں کے لئے ایسے تعلیمی اداروں کی تلاش میں ہیں جہاں انکے لئے انکے دین وایمان کی ح...
01/04/2026

آج ہر والدین و ذمہ داران اپنے بچوں و بچیوں کے لئے ایسے تعلیمی اداروں کی تلاش میں ہیں جہاں انکے لئے انکے دین وایمان کی حفاظت کے ساتھ اعلیٰ تعلیم وتربیت کا بھی انتظام ہو۔
اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوے ارباب *مدرسہ جامعه عربیه تعلیم القرآن* نے اپنے زیر انتظام بچوں و بچیوں کے لئے اسلامی ماحول میں ماڈرن ایجوکیشن کا بہترین و معیاری تعلیمی ادارہ انگلش میڈیم
*u.p board*
سے منظوری لیکر
*Hira public school*
شروع کر رہا ہے ۔
جسمیں تعلیمی سال۔2026-27 کے لئے داخلے جاری ہیں۔
*Addmission* *open*

(Class nursery to 8th)

دینی و عصری علوم کے اس مرکز کی خصوصیات و سہولیات۔
*ناظرہ قرآن کریم مع تجوید*
*منتخب سورہ حفظ مع دینیات*

*NCERT pattern* پر مکمل تعلیم کا نظم

*U.p board* سے منظور شدہ مارک شیٹ و ٹی سی

ماڈرن ایجوکیشن کے ساتھ اسلامی واخلاقی تربیت

ہفتہ وار انجمن ( *تقریر و کوئز* )و دیگر سرگرمیاں

*کھیل و سیاحت* کے لئے کشادہ میدان

*رہائش* کے لئے محفوظ مقام ۔ *کھانے و ناشتہ* کا معقول انتظام

*ماہر و با اخلاق اساتذہ کرام* کی نگرانی۔

*ماہانہ تعلیمی رپورٹ* ،والدین کے ساتھ رابطہ و میٹنگ وغیرہ۔

*ہمارا مقصد وہدف*
: ہمارے بچوں کے دین وایمان کا تحفظ اور اسلامی تربیت کے ساتھ انہیں اعلیٰ تعلیم فراہم کرنا ہے،
آپ ایسے ہی معیاری واسلامی اسکول کا اپنے بچوں کے لئے انتخاب کریں ۔
*Director.moulana Shabbir ahmad*
ڈائریکٹر ،(مولانا) شبیر احمد قاسمی
9918926212, 9839124361
داخلہ کے لئے رابطہ کریں۔
( *Mo.Taha Nadwi* )
office, contact number. 8948496578,9918013465,
8417935873,
Nemat pur mode,
Bedaura,qaisarganj,
Bahraich
پتہ۔نعمت پور موڑ، بیدورہ،قیصرگنج،بہرائچ

Address

Nemat Pur Mode Bedaura Qaisarganj Bahraich
Bahraich
271902

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira public school, Bedaura, Bahraich. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category