دارالعلوم حسین آباد انجان شہید

دارالعلوم حسین آباد انجان شہید Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم حسین آباد انجان شہید, School, Azamgarh.

دارالعلوم حسین آباد مشرقی یوپی کی قدیم دینی وعلمی درسگاہ ہے
اس کی بنیاد 1954ء میں خلیفۂ شیخ الاسلام حضرت مولانا عبدالحئی چشتیؒ نے رکھی تھی.
دارالعلوم حسین آباد کے مختلف شعبہ جات ہیں: شعبۂ حفظ و ناظرہ، عربی و فارسی، پرائمری اور شعبۂ نسواں(فضیلت تک) وغیرہ

بزم عبدالحئی چشتی کا اختتامی پروگرام شروع ہوچکا ہے
23/12/2025

بزم عبدالحئی چشتی کا اختتامی پروگرام شروع ہوچکا ہے

شرکت کی درخواست ہے
22/12/2025

شرکت کی درخواست ہے

آج ایک خوش نصیب طالب علم "ابو الليث ارریاوی" کا حفظ قرآن مکمل ہواہم اس کے والدین، اساتذہ اور ذمہ داران مدرسہ کو مبارک با...
09/12/2025

آج ایک خوش نصیب طالب علم "ابو الليث ارریاوی" کا حفظ قرآن مکمل ہوا

ہم اس کے والدین، اساتذہ اور ذمہ داران مدرسہ کو مبارک باد دیتے ہیں.
اللہ پاک اس کو بانی دارالعلوم مولانا عبدالحئی چشتیؒ اور تمام ذمہ داران واساتذہ کے لیے ذخیرہ آخرت بنائے اور سب کی طرف سے قبول فرمائے!

آج سعودی عرب سے تشریف لانے والے معزز مہمان نے مدرسے کی زیارت کی اور صدرالمدرسین مولانا عبدالسبحان چشتی اور دیگر اساتذہ ا...
04/12/2025

آج سعودی عرب سے تشریف لانے والے معزز مہمان نے مدرسے کی زیارت کی اور صدرالمدرسین مولانا عبدالسبحان چشتی اور دیگر اساتذہ اور طلبہ سے خوشگوار ملاقات ہوئی.

الحمد للہ SIR کا کام جنگی پیمانہ پر دن رات ہورہا ہےاللہ پاک دارالعلوم حسین آباد انجان شہید کی یہ خدمات قبول فرمائے
19/11/2025

الحمد للہ SIR کا کام جنگی پیمانہ پر دن رات ہورہا ہے

اللہ پاک دارالعلوم حسین آباد انجان شہید کی یہ خدمات قبول فرمائے

دارالعلوم حسین آباد انجان شہید میں آج بھی  اساتذہ دارالعلوم کے ذریعہ SIR کا کام ہورہا ہے
19/11/2025

دارالعلوم حسین آباد انجان شہید میں آج بھی اساتذہ دارالعلوم کے ذریعہ SIR کا کام ہورہا ہے

دارالعلوم حسین آباد انجان شہید میں SIR کا فارم بھرنے کے لیے کیمپ لگا ہے، جن کو معلومات حاصل کرنی ہوں یا فارم بھرنا ہو وہ...
18/11/2025

دارالعلوم حسین آباد انجان شہید میں SIR کا فارم بھرنے کے لیے کیمپ لگا ہے، جن کو معلومات حاصل کرنی ہوں یا فارم بھرنا ہو وہ رابطہ کرسکتے ہیں

دارالعلوم حسین آباد انجان شہید کے شعبہ کُلیۃُ البَنات کا سالانہ اجلاس بس شروع ہونے والا ہےنوٹ: یہ جلسہ صرف خواتین کے لیے...
09/11/2025

دارالعلوم حسین آباد انجان شہید کے شعبہ کُلیۃُ البَنات کا سالانہ اجلاس بس شروع ہونے والا ہے

نوٹ: یہ جلسہ صرف خواتین کے لیے ہے

جس میں فارغ ہونے والی 15 طالبات کو ردائے فضیلت بھی دی جائے گی
08/11/2025

جس میں فارغ ہونے والی 15 طالبات کو ردائے فضیلت بھی دی جائے گی

دارالعلوم حسین آباد انجان شہید کے شعبہ کلیۃ البنات کا سالانہ جلسہ 9 نومبر بروز اتوار ان شاء اللہ منعقد ہوگا
08/11/2025

دارالعلوم حسین آباد انجان شہید کے شعبہ کلیۃ البنات کا سالانہ جلسہ 9 نومبر بروز اتوار ان شاء اللہ منعقد ہوگا

آج بعد نمازِ عشاء موضع نورالدین پور میں دارالعلوم حسین آباد انجان شہید کے اساتذہ اور جمعیت علماء انجان شہید کے ممبران کا...
06/11/2025

آج بعد نمازِ عشاء موضع نورالدین پور میں دارالعلوم حسین آباد انجان شہید کے اساتذہ اور جمعیت علماء انجان شہید کے ممبران کا ایک مشترکہ وفد مفتی عبدالصبور چشتی قاسمی استاذ دارالعلوم حسین آباد انجان شہید و نائب صدر جمعیت علماء اعظم گڈھ کی قیادت میں پہونچا اور وہاں کے لوگوں کو اوقاف کے امید پورٹل پر اندراج اور SIR کے متعلق بیدار کیا گیا اور مکمل رہنمائی کی گئی ماشاء اللہ ذمہ داران کی ایک بڑی تعداد بہت ہی دلچسپی کے ساتھ شریک رہی. اس کے علاوہ آج صبح موضع دیواپار کے لوگوں کی بھی رہنمائی کی گئی اور انہیں پوری تفصیل سے آگاہ کیا گیا.

اللہ پاک ان کوششوں کو قبول فرمائے

Address

Azamgarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم حسین آباد انجان شہید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category