25/05/2026
معزز احباب: آپ تمام حضرات کو یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ جامعہ فیض عام کا فیسبک پیج جو کہ مندرجہ ذیل نام
Jamia Faiz-e-aam / جامعہ فیض عام
سے چل رہا تھا
جو آج بتاریخ 25/5/2026 سے بند کیا جارہا ہے
کیونکہ آفیشیلی یہ پیج جامعہ کی طرف سے نہیں تھا بلکہ بندہ عاجز جامعہ سے محبت کیوجہ سے یہ پیج خود بناکر چلا رہا تھا
اب الحمدللہ جامعہ کی طرف سے خود آفیشیلی فیسبک پیج چالو ہو گیا ہے
لہذا مندرجہ ذیل لنک پر کلک کرکے نئے فیس پیج بک کو جوائن کرلیں
https://www.facebook.com/share/1BHEE4ahbx/
Education