Jamia Tul Falah

Jamia Tul  Falah

Share

ہم ہیں پروانے تیرے شمع ضیا بار فلاح
Jamia Tul Falah is well known for its broadmindedness, open heart, tolerance and respect for other similar institutions.

There is no place for sectional differences in this great institution Welcome to Jamiatul Falah. Jamiatul Falah, which means University of Eternal Success, a madrasa in Bilariyaganj town of Uttar Pradesh's Azamgarh district that has kept pace with modern education. The 4,300 students who come here from across the country are taught subjects like personality development, economics, political science and home science -- subjects which are rarely taught in Islamic institutions.

30/01/2022

12 فروری 2022 کو خواتین کے لئے میڈیکل کیمپ منعقد ہورہا ہے.

30/01/2022

الفلاح ھاسپیٹل ،جامعة الفلاح میں طب یونانی کے فروغ کے لئے ایک میڈیکل کیمپ برائے خواتین 12 فروری 2022 کو منعقد ہورہا ہے، جس میں ماہر خواتین ڈاکٹرس کی خدمات حاصل کی گئی ہیں. خواتین کے لیے استفادے کا بہترین موقع ہے.

24/06/2021

جامعہ میں داخلہ و تجدید داخلہ کی تاریخ یکم جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی ہے اور یہ آخری توسیع ہے، اس کے بعد کوئی گنجائش نہیں ہوگی.

16/06/2021

جامعة الفلاح میں داخلہ و تجدید داخلہ کی تاریخ 24 جون تک بڑھا دی گئی ہے.

Photos 13/09/2017

دعوت ھمارے مسائل کا حل ھے، دعوت ھماری حفاظت کی ضمانت ھے، دعوت ھمارے وجود کا مقصد ھے، دعوت ھی ھماری شناخت ھے؛ یا ایھا الرسول بلغ ما أنزل الیک من ربک و ان لم تفعل فما بلغت رسالتہ و اللہ یعصمک من الناس. اے رسول! "جو کچھ تمھارے رب کی جانب سے نازل کیا گیا ھے، اسے پھونچا دو، اگر ایسا نہ کروگے تو حق رسالت ادا نہ ھوگا اور لوگوں سے تمھاری حفاظت اللہ کے ذمہ ھے.

Taleemi Muzahira (PART 1) 23/11/2015

Taleemi Muzahira (PART 1) Taleemi Muzahira (PART 1) of 9th Ijlaas-e-Aam of Anjuman Talba-e-Qadeem Jamiatul Falah, Bilariyaganj, Azamgarh, UP

Photos from Jamia Tul  Falah's post 29/10/2015

رات كے اندھیرے میں مسجد جامعہ کا ناقابل یقین حد تک پرکشش منظر
ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے قدسیوں نے اس کی مانگ چاند ستاروں سے بھر دی ہے
تشنگئ نظارہ کی تسکین فرمائیں

Want your school to be the top-listed School/college in Azamgarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Bilariaganj
Azamgarh
276121