28/05/2026
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اس مشہور شعر کے خالق کی زندگی کی شام ہو گئی، اردو کے ممتاز شاعر بشیر بدر انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے ۔آمین
25/01/2026