08/09/2026
جامعہ عربیہ احیاء العلوم جامعہ آباد کی درسگاہوں کے اندرونی کمروں اور برآمدہ کے فرش کو توڑ کر از سر نو بنانے کا کام جاری ہے، آج فرش پر گٹی ڈال کر پختہ بنایا جا رہا ہے، اس کے بعد کمروں میں ٹائلس اور برآمدے میں پتھر لگانے کا کام ہوگا۔
آپ حضرات سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔