30/10/2025
جامعة الفلاح کے سابق انگریزی استاد ماسٹر شاہ عالم صاحب کا ا انتقال ہوگیا ہے
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے، حسنات کو قبول فرمائے اور عفو ودرگز سے کام لے
14/03/2025
اعلانِ داخلہ (جامعۃالفلاح بلریاگنج، اعظم گڑھ)
28/02/2025
الحمد للہ اصلاح و مرمت کا کام شروع ہوچکا ہے، جس میں دس سے گیارہ لاکھ کا خرچ متوقع ہے، فلاحی برادران ودیگر اہل خیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے
اس مد کی رقم جامعہ کے اکاونٹ ہی میں ارسال کی جائے اور محترم ناظم صاحب یا مہتمم تعلیم وتربیت کو مطلع کردیا جائے تاکہ اس رقم کو اس مد کے لئے خاص کردیا جائے اور رسید ارسال کی جاسکے، جزاكم الله خيرا وبارك في مالكم ورزقكم وصحتكم