Ranga Rang
Sio Jamiatul Falah
SIO JAMIA TUL FALAH
Its mission is "to prepare the students and youths for the reconstruction of the society in the light of Divine Guidance".
31/10/2025
الحمد للہ!
آج جامعۃ الفلاح میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں جے اے سی اور سرکل کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
ہمارے وہ چھوٹے بھائی جنہوں نے ایس آئی او اسکول کے کاموں میں تعاون کیا اور مختلف ذمہ داریوں میں ہاتھ بٹایا، ان کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔
شجاعتوں کے قافلے
شہادتوں کے مرحلے
عبادتوں کے سلسلے
43 Years of
Upholding the Faith
Witnessing the Truth
Leading with Courage
21/10/2025
الحمدللہ! (SIO) کے یومِ تاسیس کے موقع پر جامعۃ الفلاح میں ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔
سب سے پہلے مولانا طاہر مدنی صاحب کے زیرِ اہتمام پرچم کشائی (Flag Hosting) انجام پائی، جس کے بعد باضابطہ طور پر پروگرام کا آغاز ہوا۔
پروگرام کا آغاز برادر ذیشان احمد کی دلنشین تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اس کے بعد مولانا طاہر مدنی صاحب نے تکریمِ تحریک کے عنوان پر نہایت پُراثر اور بصیرت افروز گفتگو فرمائی۔
بعد ازاں محمد مالک کے ذریعے تجدیدِ عہد کروایا گیا، جس میں تمام شرکاء نے تحریک کے مشن کو آگے بڑھانے کا عزم تازہ کیا۔
اسی دوران برادر ارشد رضا نے ترانۂ تنظیم پیش کر کے فضا کو ولولہ سے بھر دیا۔
پروگرام کا اختتام مولانا طاہر مدنی صاحب کی پُراثر دعاؤں سے ہوا۔
19/10/2025
شجاعتوں کے قافلے
شہادتوں کے مرحلے
عبادتوں کے سلسلے
43 Years of
Upholding the Faith
Witnessing the Truth
Leading with Courage
OCT 19
*SIO Formation Day*
📍 Venue: Maulana Abul Iais Hall, Jamiyatul Falah
🕑 Time: 2:00 PM
SIO of India
ایس۔آئی۔او کے زیرِ اہتمام مولانا محی الدین غازی فلاحی صاحب کے ساتھ ایک نشست جامعہ الفلاح کی مسجد میں عشاء کی نماز کے بعد منعقد ہوئی۔
اس موقع پر مولانا نے تحریک، تنظیم، حیا اور علم و مطالعہ کی اہمیت پر نہایت پراثر گفتگو فرمائی۔
طلبہ کے سوال و جواب کا سلسلہ بھی رکھا گیا
07/06/2025
"May this Eid remind us that true sacrifice lies not in rituals alone, but in obedience, purpose, and surrender to the will of Allah."
𝗘𝗶𝗗 𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞
31/05/2025
Br. Shujauddin Fahad, CAC Member, SIO of India, recently addressed students at Jamiatul Falah on the theme of Tawakkul (Reliance on Allah), insightfully linking it with Islamic Psychology.
He emphasized how true reliance on Allah strengthens the mind, builds emotional resilience, and guides decision-making during times of stress and uncertainty.
وَاللَّهُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ
توکل - تعمیر - تنظیم
𝟭𝟬𝟬 - 𝗗𝗮𝘆 𝗠𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻
10 May 2025 - 17 August 2025
توکل علی اللہ پیدا کرنے ،
تعمیرِ کردار پر ابھارنے،
تنظیمی جدوجہد میں شامل کرنے کے لیے
"SIO Jamiatul Falah organized a one-day summer camp.
Here are a few shortcomings of the second session, presented for your consideration."
وَاللَّهُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ
اور اللہ ہی بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والا ہے۔
توکل - تعمیر - تنظیم
𝟭𝟬𝟬 - 𝗗𝗮𝘆 𝗠𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻
10 May 2025 - 17 August 2025
توکل علی اللہ پیدا کرنے ،
تعمیرِ کردار پر ابھارنے،
تنظیمی جدوجہد میں شامل کرنے کے لیے
04/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bilariyaganj
Azamgarh
276121