26/07/2024
السلام علیکم۔
آپ تمام لوگوں سے ادبا درخواست ہے کہ کثیر تعداد میں شریک ہوں
کثرت استغفار اور صدقات کا اہتمام کریں اور جن لوگوں نے زکوٰۃ ادا نہیں کی ہیں برائے مہربانی ادا کر دیں
شکریہ والسلام۔