15/04/2026
Build ur Own Vestige Business
🌐LEARN & LEAD🔰Trainer,Translator,Writer P.T, Adds Maker, Counsellor, Indian & Foreign Languages.
15/04/2026
11/04/2026
🏇 *LEARN & LEAD* 🧗🦅
🪩 *S.R. ACADEMY* 🪩
🏆🥇🥈🥉🏅🎖️🏆
SINCE 2009
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🔰 *Courses* 🔰
👉 Spoken English . *Boys' Batch*
👉 Spoken English . *Girls' Batch* ,
👉 Spoken English *Ladies' Batch*
👉 Spoken English *Arab Students' Batch*
👉 *Spoken Marath & Arabic*
👉 Personality Development
👉 Communication Skills
👉 Public Speaking/Speech/ Stage Courage
👉 Abacus, Brain Development Course
👉 Computer Basics & Languages
👉 Academic Foundation ( Vacation Course ) for primary ,10th, 12th
👉 Islamic Foundation ( Vacation Course )
Qaida, Naazera, Deeniyat
👉 Counsellor for Education, Career, Life & Family.
👉 Taleem-ul-Islam Centre
🏡🌾🌺🍃🌋🍃🌿🌾🌺🌻🌋🏡
🏢 *S.R. ACADEMY* 🏢
G floor white tower building, opp lucky tower Street, Kausar Park Naregaon , Aurangabad
📱*9765165041*
22/03/2026
"تقریباً 15 سے 20 کروڑ لوگوں نے عید کی نماز ادا کی۔ نہ کسی کے مذہبی مقام کے سامنے قابلِ اعتراض نعرے لگائے، نہ کسی کے جذبات مجروح کئے، نہ تلواریں لہرائیں، نہ ننگا ناچ کیا۔
*یہ ہے اسلام*
लगभग 15 से 20 करोड़ लोगो ने ईद की नमाज़ अदा की ना किसी के धर्म स्थल के सामने आपत्तिजनक नारे लगाए ना तलवार लहराई ना नंगा नाच *किया ये है इस्लाम*
21/03/2026
🌙✨ *عید مبارک* ✨🌙
🌹 میری جانب سے آپ کو اور آپ کے تمام متعلقین کو عید الفطر کی پرخلوص مبارکباد 🌹
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کی رمضان المبارک کی عبادات، روزے، نمازیں، تلاوت اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں حقیقی ایمان کی دولت سے مالا مال کرے۔
🌸 *تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال* 🌸
💔 یہ عید ہمیں اس بات کی یاد دہانی بھی کراتی ہے کہ دنیا کے کئی حصوں میں ہمارے مسلمان بھائی بہن آزمائشوں سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر غزہ اور فلسطین کے مظلوم عوام۔ اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائے، ان کی حفاظت کرے اور مسجد اقصیٰ کو جلد از جلد آزادی نصیب فرمائے۔ *آمین*
🕌 ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حرمین شریفین، تمام مساجد، دینی مدارس اور مکاتب کی حفاظت فرمائے اور انہیں ہمیشہ آباد رکھے۔ *آمین*
🌿 عید کا حقیقی پیغام یہی ہے کہ ہم رمضان کے بعد بھی اپنے نیک اعمال کو جاری رکھیں، نمازوں کی پابندی کریں، گناہوں سے بچیں اور اپنی زندگی کو اللہ کی رضا کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں۔
🤍 اللہ تعالیٰ ہمیں استقامت عطا فرمائے اور ہماری زندگیوں کو دین کی روشنی سے بھر دے۔
🌙 *عید مبارک* 🌙
*دعاؤں کا طالب*
مولانا رفیق اللہ سر کاشفی محمدی S.R. ACADEMY AURANGABAD
جو لوگ مسجدوں میں عید کی نماز قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں وہ اس پیغام کو ضرور سنیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Beside Kohenoor Hotel, National Colony In Front Of Maulana Azad College
Aurangabad
431001
02/04/2026
27/03/2026
16/03/2026
11/03/2026
10/03/2026