ALABD Academy

ALABD Academy

Share

Quran and Computers
قرآن اور کمپیوٹر

20/05/2024

masha allah

Photos from ALABD Academy's post 30/11/2023

دوبارہ آغاز
الحمدللہ! بیس روز کی تعطیل کے بعد ۳۰؍نومبر ۲۰۲۳ جمعرات سے آن لائن کمپیوٹر کلاس کا دوبارہ آغاز ہونے جارہا ہے،
جس میں اب تک
1️⃣ کمپیوٹر کے فنڈا مینٹل(بنیادی معلومات)

2️⃣ ایم ایس ورڈ مکمل

3️⃣ اردو ڈی ٹی پی (ان پیچ و ایم ایس ورڈ)

بالتفصیل پڑھائے جاچکے ہیں۔
الحمدللہ

اور اب اگلے اسباق

4️⃣ ایم ایس ایکسل

5️⃣ ایم ایس پاور پوائنٹ

6️⃣ کورل ڈرا

7️⃣ فوٹو شاپ

8️⃣ ویڈیو ایڈیٹنگ

پڑھائے جائیں گے، ان شاءاللہ تعالٰی

نوٹ:کورس کی تکمیل کے بعد تمام شریک طلبہ کو حکومت سے منظور شدہ سرٹیفکیٹ اور کورس کی مارک شیٹ بھی دی جاتی ہے۔

العبد اکیڈمی
9096086310

Want your school to be the top-listed School/college in Aurangabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Aurangabad
431007