13/09/2020
السلام علیکم،*
جماعت دہم کے طلبہ کے لیے ریاضی مضمون کے سبق *مربعی مساوات* کو سلسلہ وار ویڈیوز میں پیش کیا جارہا ہے۔
اس سلسلہ کا پہلا ویڈیو پیش خدمت ہے، جس میں ریاضی کے تصورات کو آسان طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔