05/05/2025
اقراء بوائز کالج آرٹس اینڈ سائنس اورنگ آباد کے نتائج
اقراء بوائز جونئیر کالج نیو ایس ٹی کالونی الحراء ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انصرام پورے پندرہ سال سے جاری ہےاور اب تک الحمدللہ 14 بیچ بارہویں مکمل کرچکے ہیں۔
ابتداء سے آج تک کی روایت یہی رہی ہے کہ طلباء کالج ریگولر حاضر رہیں ۔
الحمدللہ 2021 سے یہ کالج گرانٹیڈ ہوچکا ہے مسلم طلباء اس سے نہایت کم فیس کے ساتھ استفادہ کرسکتے ہیں ۔پندرہ سال سے تدریسی خدمات انجام دینے والے سائنس اور آرٹس کے اساتذہ کڑی محنت اور عرق ریزی سے تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اس سال 2025 کے نتائج اورآل کالج کا رزلٹ ٪97.36 اور آرٹس کا ٪94.52اور اسی طرح
ہائیسٹ اسکور سائنس کا بارہویں جماعت کی طالبہ بی بی فاطمہ سید عارف نے ٪76.67 اور آرٹس میں فریحہ خانم حفیظ خان نے 84٪ حاصل کیا ہے۔
عموما آرٹس کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی یہاں اس کالج میں آرٹس کی طالبات کی بھی صد فیصد حاضری رہتی ہے۔
اس سال ایڈمیشن پروسیز آن لائن رہے گا گورنمنٹ کا پورٹل پہلے کی طرح رجسٹریشن کے بعد میرٹ کی بنیاد پر ایڈمیشن دے گا ۔
وہ طلباء کو تدریس اور ٹیوشن فیس کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں انہیں مکمل سہولت دی جائے گی رابطہ کرسکتے ہیں ۔ دسویں جماعت کے نتائج کے بعد ایڈمیشن کے سلسلے میں رابطہ کریں 7397803637
یاد رہے تبدیلی کے بعد یہ کالج نیو ایس ٹی کالونی میں ہے ق
29/05/2024
18/02/2024
10/08/2022
31/07/2020